ETV Bharat / city

عوامی مسائل کے حل کے لیے'مہاچوپال'

بارہ بنکی کے ہرکھ گاؤں میں گذشہ روز 'مہا چوپال' منعقد کی گئی۔ اس میں ضلع کے تمام افسران سمیت کل 42 محکموں کے اسٹال بھی لگائے گئے تھے، جن پر لوگوں نے اپنی اپنی شکایات درج کرائیں۔

author img

By

Published : Sep 8, 2019, 8:27 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:10 PM IST

عوامی مسائل کے پیش نظر مہا چوپال کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے بڑی پہل کی گئی۔

عوامی مسائل کے پیش نظر مہا چوپال کا انعقاد

ضلع کے ہرکھ گاؤں میں مہاچوپال کا اہتمام کیا گیا، جس میں لوگوں کی شکایات کو حل کرنے کے ساتھ لوگوں کو مختلف محکموں کی اسکیمز سے روبرو بھی کرایا گیا، انتظامیہ کی کوشش ہے کہ جس گاؤں میں چوپال لگے وہاں کے تمام مسئلوں کو ختم کیا جائے اور اس کے لیے وہاں کئی دنوں تک محکمے کے ملازم آتے جاتے بھی رہیں گے۔

واضح رہے کہ بارہ بنکی کے ہرکھ گاؤں میں گذشہ روز کو منعقد کی گئی مہا چوپال میں ضلع کے تمام افسران سمیت کل 42 محکموں کے اسٹال بھی لگائے گئے تھے، جن پر لوگوں نے اپنی اپنی شکایات درج کرا ئیں۔

انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے ان اقدامات سے لوگ کافی خوش تھے،ساتھ ہی کچھ لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ گاؤں کے مسئلے اتنی آسانی سے حل نہیں ہو سکتے۔ اسلئے ایسے پروگرام وقتا فوقتا منعقد ہوتے رہنےچاہئے۔

Intro:بارہ بنکی میں آوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے بڑی پہل کی گئی. ضلع کے ہرکھ گاؤں میں مہاچوپال کا انعقاد کیا گیا. جس میں لوگوں کی شکایات کو حل کرنے کے ساتھ لوگوں کو مخطلف محکموں کی اسکیمات سے رو بہ رو کرایا گیا.

Body:بارہ بنکی کے ہرکھ گاؤں میں سنیچر کو منعقد کی گئی مہا چوپال میں پورا حکومتی عملہ پہونچ گیا. ضلع کے تمام افسر سمیت کل 42 محکموں کے اسٹال یہاں لگائے گئے تھے. جن پر لوگ اپنی اپنی شکایت درج کرا رہے تھے. مہاچوپال کا مقصد آوامی مسائیل کو حل تھا. اس امید کے ساتھ بڑی تعداد میں لوگ اپنے مسائیل لیکر یہاں پہونچ گئے.
بائیٹ سدھیر کمار، شکایت کنندہ، شرٹ میں بائیٹ دیتے ہوئے

زیادہ تر لوگوں کو انتظامیہ کا یہ اقدام کافی پسند آیا. لیکن کچھ لوگوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ گاؤں کے مسلے اتنی آسانی سے حل نہیں ہو سکتے. اسلئے ایسے پروگرام وقت وقت پر منعقد ہوتے رہنا چاہئے.
بائیٹ محمد عثمان، شکایت کنندہ داڑھی میں

مہا چوپال میں افسران نے لوگوں کی شکایت سننے کے ساتھ انہیں حکومتی اسکیمات سے متعرف کرایا. انتظامیہ کی کوشش ہے کہ جس بھی گاؤں چوپال لگے وہاں کی تمام مسلوں کو ختم کیا جائے. اس کے لئے وہاں کئی دنوں تک محکمے کے ملازم آتے جاتے بھی رہیں گے.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم، نیلی ٹی شرٹ میں بائیٹ دیتے ہوئے

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.