ETV Bharat / city

زمینی تنازع میں تزاب سے حملہ - زمینی تنازع

ریاست اترپردیش کے رامپور میں زمینی تنازع کے سبب ایک شخص پر تیزاب سے حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

زمین تنازع میں تزاب سے حملہ
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 10:47 PM IST

رامپور شہر سے تقریباً 40 کلومیٹر دوری پر واقع کوشل گنج گاؤں میں دھاگے کی فیکٹری کے نزدیک نتیش شنکر نام کے ایک شخص کی چائے کی دکان ہے۔

زمین تنازع میں تزاب سے حملہ

نتیش ہر روز صبح چار بجے اپنی دکان کھولنے کے لئے گھر سے نکلتا ہیں۔ نتیش کے مطابق کل بھی وہ اپنی دکان کھولنے جا رہے تھے۔ لیکن راستے میں تین موٹر سائیکل سوار پانچ افراد نے ان پر اور ان کے ساتھی پر تیزاب سے محلہ کر دیا۔

تیزام کے حملے میں نتیش تو بچ گئے لیکن ان کا ساتھی سشانت اس حملے میں زخمی ہو گیا۔

سشانت کو زخمی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

نتیش کے مطابق یہ معاملہ زمین سے متعلق تھا۔ ایک زمین کے سودے کے سلسلے میں دونوں کے درمیان کافی عرصے سے جھگڑا چل رہا ہے۔ نتیش کا کہنا ہے کہ وہ اس کو لیکر کئی مرتبہ پولیس تھانہ میں شکایت بھی درج کرا چکا ہے لیکن ابھی تک اس کو پولیس انتظامیہ کی جانب سے کوئی مدد نہیں ملی ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے رامپور میں زمینی جھگڑے کو لیکر ایک شخص پر کیا تیزاب سے حملہ۔ متاثر صبح 4 بجے کے وقت اپنے ساتھی کے ساتھ جا رہا تھا اپنی چائے کی دوکان پر۔ راستہ میں 3 بائیکوں پر سوار افراد نے ان کو روک کر کیا تیز پھینک کر زخمی۔ اسپتال میں زیر علاج، حالت نازک۔ پولیس نے اسپتال پہنچ کر کی متاثر کنبہ سے پوچھ گچھ۔

Body:وی او
رامپور شہر سے تقریباً 40 کلومیٹر دوری پر واقع کوشل گنج گاؤں میں دھاگے کی فیکٹری کے نزدیک نتیش شنکر کی چائے کی دوکان ہے۔ جہاں وہ صبح 4 بجے اپنی دوکان کھولنے کے لئے گھر سے نکلتا ہے۔ نتیش کے مطابق آج صبح بھی وہ روز مرہ کی طرح جب اپنے ساتھ کام کرنے والے سشانت کے ساتھ گھر سے نکلا تو راستہ میں تین موٹر سائیکلوں پر سوار 5 افراد نے ان دونوں کو وہیں روک لیا اور گالی گفتاری کرتے ہوئے انہوں نے نتیش پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کی۔ دھکہ مکی میں نتیش وہیں دوسری طرف زمین پر گر گیا جبکہ نتیش کا ساتھی سشانت پر تیزاب پھیک دیا گیا۔ جس سے وہ بری طرح جل گیا۔
بائٹ: نتیش شنکر، متاثر کا ساتھی
وی او۔۲
کوشل گنج گاؤں میں بڑی تعداد میں بنگالی لوگ بستے ہیں جو وہاں دھاگا فیکٹری میں مزدوری کرکے اپنی گزر بسر کرتے ہیں۔ نتیش کے مطابق حملہ ور اس کے اپنے قریبی جانکار بنگال کے ہی رہنے والے ہیں جو یہاں ایک ہی گاؤں میں رہتے ہیں۔ ایک زمین کے سودے کو لیکر دونوں کے درمیان کافی عرصے سے جھگڑا چل رہا ہے۔ نتیش کا کہنا ہے کہ وہ اس کو لیکر کئی مرتبہ پولیس تھانہ میں شکایت بھی درج کرا چکا ہے لیکن ابھی تک اس کو پولیس انتظامیہ کی جانب سے کوئی مدد نہیں ملی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کا بھی پولیس نے اسپتال میں آکر جائزہ لے لیا ہے۔ لیکن ابھی یہ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ پولیس خاطیوں کو پکڑنے اور ان کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کیا رول ادا کرتی ہے۔
بائٹ: نتیش شنکر، متاثر کا ساتھی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.