ETV Bharat / city

وادی میں ہڑتال سے عام زندگی مفلوج - فوجی اہلکاروں

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد آج پورے ضلع میں مکمل ہڑتال رہی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 7:09 PM IST

ضلع کے تمام تر قصبہ جات اور دیہات میں دکاندار سمیت کاروباری ادارے بند رہے۔

تعلیمی اداروے بند رہے جبکہ سرکاری دفاتر میں بھی کام کاج متاثر رہا۔

متعلقہ ویڈیو

وہیں حمل و نقل کے ذرائع بھی بند رہے جس سے عام زندگی مفلوج رہی۔

انتظامیہ نے امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قصبہ میں نیم فوجی اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔

ضلع کے لاسی پورہ میں آج علی الصبح عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین تصادم میں چار عسکریت پسند ہلاک جبکہ تین فورسز اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کے جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل ہیں۔

جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر آج پورے ضلع میں مکمل ہڑتال رہی۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر آج پورے ضلع میں مکمل ہڑتال رہی۔

Body:شوکت ڈار۔۔
جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر آج پورے ضلع میں مکمل ہڑتال رہی۔
ضلع کے تمام تر قصبہ جات اور دیہات میں دکاندار سمیت کاروباری ادارے بند رہے۔
تعلیمی ادارے بند ہے جبکہ سرکاری دفاتر میں بھی کام کاج بڑی طرح متاثر رہا۔
ادھر سڑکوں پر سے ٹریفک بھی معطل رہا۔ اس صورتحال سے عام زندگی مفلوج ہوئی۔
ادھر انتظامیہ نے امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قصبہ میں نیم فوجی اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔
ضلع کے لاسی پورہ میں آج علی الصبح عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین تصادم میں چار عسکریت پسند ہلاک جبکہ تین فورسز اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
ادھر ہلاک شدہ عسکریت پس دنوں کے جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات بھی معطل ہیں۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔
جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر آج پورے ضلع میں مکمل ہڑتال رہی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.