ETV Bharat / city

گورنر کی بلویندر کو جلد رہا کرنے کی ہدایت - مغربی بنگال کے گورنر

گورنر مغربی بنگال جگدیپ دھنکر نے وزیر اعلی ممتا بنرجی کو بلویندر سنگھ کو جلد سے جلد رہا کرکے معاملے کو رفع دفع کرنے کی ہدایت دی ہے۔

گورنر کی بلویندر کو جلد رہا کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 9:15 AM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے گرفتار بلویندر سنگھ کے معاملے کو اٹھاتے ہوئے ممتا بنرجی کی حکومت کو بلویندر سنگھ جلد سے جلد رہا کرنے کی ہدایت دی۔ گورنر نے کہا کہ بلویندر سنگھ کو زیادہ دنوں قید میں رکھا نہیں جاسکتا ہے، کیونکہ اب یہ معاملہ حقوق انسانی کا ہو گیا ہے۔

گورنر کی بلویندر کو جلد رہا کرنے کی ہدایت
گورنر کی بلویندر کو جلد رہا کرنے کی ہدایت

انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلی ممتا بنرجی سے اپیل کرتا ہوں کہ اس معاملے کو زیادہ طول دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ گورنر کہا کہ ریاستی کو بلویندر سنگھ کے خلاف کیس واپس لے لینا چاہئے تاکہ ان کی رہائی ممکن ہوسکے۔

چند دن قبل گورنر جگدیپ دھنکر نے بلویندر سنگھ کی بیوی کرم جیت کور اور ان کے تین سال کے بچے سے راج بھون میں ملاقات کی تھی۔ گورنر نے اس کے علاوہ سکھ وفد سے بھی ملاقات کی تھی، انہوں نے اس معاملے کو جلد سے جلد ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں بی جے پی نے ممتا بنرجی کی حکومت کے خلاف جلوس کا اہتمام کیا تھا. پولیس اور بی جے پی کے گالیوں کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی تھی اسی دوران پولیس نے بلویندر سنگھ کو ہتھیار کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔

پولیس کی کارروائی کے دوران گرفتار بلویندر سنگھ کی پگڑی کھل گئی تھی اس پر بی جے پی نے ریاستی حکومت کو گھیرنے کی ناکام کوشش کرتی رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.