ETV Bharat / city

Jamiat Anti-Drug Campaign in Kanpur: کانپور میں جمعیت علما کی نشہ مخالف مہم جاری

کانپورمیں جمعیت علمائے ہند کانپور یونٹ نشہ مخالف مہم Jamiat Anti-Drug Campaign Week کا ہفتہ منارہی ہے۔ ہفتہ کے آج پانچویں دن کانپور کے مسلم علاقوں سے ہوتے ہوئے ریلی یتیم خانہ شاہراہ پرختم ہوئی جس میں علمائے کرام نے نشہ کے خلاف جاری مہم میں سب سے شامل ہونے کی اپیل کی۔

Campaign Against Drugs by Jamiat Ulema-i-Hind:کانپور:جمعیت علمائے ہند کی جانب سے نشے کے خلاف مہم

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:13 PM IST

جمعیۃ علماء شہر کانپور کے صدر ڈاکٹر حلیم اللہ خاں کی سرپرستی اور اتر پردیش کے نائب صدر امین الحق عبداللہ کی قیادت میں جمعیۃ علماء کانپور کی جانب سے 18 دسمبر سے 24 دسمبر تک چلائی جانے والی نشہ مخالف مہم Jamiat Anti-Drug Campaign in Kanpur 'نشہ مکت شہر نشہ مکت سماج مہم ‘ کے تحت پورے شہر کے الگ الگ علاقوں میں نشہ مخالف ریلی نکالی جارہی ہیں جس کی قیادت علماء کرام کر رہے ہیں۔

Campaign Against Drugs by Jamiat Ulema-i-Hind:کانپور:جمعیت علمائے ہند کی جانب سے نشے کے خلاف مہم

آج اسی سلسلے میں کانپور کے مسلم اکثریت والے علاقہ بیگم گنج اور طلاق محل علاقہ میں ریلی نکالی گئی جو کانپور کا یتیم خانہ شاہراہ پر ختم ہوئی۔

ریلی میں علمائے کرام عوام کو نشہ کے خلاف بیدار کیا اور نشہ سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بھی لوگوں کو آگاہ کیا۔

جمعیت علماء ہند کی نشہ مخالف ریلی کا آغاز جمعیت علماء اترپردیش کے سابق صدر مرحوم مولانا متین الحق اسامہ قاسمی صاحب نے کیا تھا۔

آج اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے علمائے کرام اور ان کے شاگرد اس کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ اس مہم سے عوام میں بیداری بھی پیدا ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.