ETV Bharat / city

کشتواڑ: گاندھی جینتی کے تحت صفائی مہم زوروں پر

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 6:35 PM IST

آزادی کے امرت مہو تسو کے تحت آج وسطی کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں صفائی ابھیان کا اہتمام کیا گیا۔ صفائی پروگرام میں کشتواڑ پولیس کے ایس ایس پی شفقت حسین بھٹ، ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کے سپرنٹنڈنٹ اور میونسپل کمیٹی کشتواڑ کے ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ارد گرد صفائی مہم کا آغاز کیا۔

گاندھی جینتی کے تحت صفائی مہم زوروں پر
گاندھی جینتی کے تحت صفائی مہم زوروں پر

گاندھی جینتی کے موقع پر کشتواڑ پولیس نے ضلع ہسپتال کشتواڑ کی صاف صفائی کی۔ گاندھی جینتی کے موقع پر ضلع کشتواڑ میں صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔ پروگرام کا انعقاد ڈسٹرکٹ پولیس کشتواڑ اور میونسپل کمیٹی کشتواڑ کے اشتراک سے عمل میں آیا۔

گاندھی جینتی کے تحت صفائی مہم کا آغاز

آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت آج وسطی کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں صفائی ابھیان کا اہتمام کیا گیا۔ صفائی پروگرام میں کشتواڑ پولیس کے ایس ایس پی شفقت حسین بھاٹ تا ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ کے سپر ینٹنڈنٹ تا میونسپل کمیٹی کشتواڑ کے ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ارد گرد صفائی مہم کا آغاز کیا۔

کشتواڑ پولیس اہلکاروں کے علاوہ اسکولی طلبہ نے بھی ریلی نکالی اور صفائی کے حوالے سے لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کی۔ صفائی ابھیان کے تحت ریلی ڈگری کالج کشتواڑ سے شروع ہوکر مَلک مارکیٹ تا کلید سے ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کملپلیکس کشتواڑ میں ختم ہوئی۔

کشتواڑ کے ساتھ ساتھ حلقہ اندروال کے بلاک ٹھاکرائی پنچایت انجول میں بھی سرپنچ دشا دیوی کی زیر نگرانی میں گاندھی جینتی کا پروگرام منعقد کیا گیا اور اس دن پور ےگاؤں کے لوگوں کو بیدار کیا گیا۔

اس کے علاوہ چھاترو، مغل میدان بلاک میں بھی سرپنچوں نے پروگرام منعقد کیا۔ پروگرام کے دوران لوگوں سے تلقین کی گئی کہ اپنے آس پاس کے ساتھ ساتھ ندی نالوں اور سڑکوں پر گندگی نہ ڈالیں۔

مزید پڑھیں: جموں: سچیت گڑھ سرحد پر ریٹریٹ تقریب کا انعقاد

ایس ایس پی کشتواڑ نے مزید بتایا کہ اس دن کی مناسبت سے نہ صرف کشتواڑ میں صفائی ابھیان چلائی گئی بلکہ کشتواڑ کے تمام پولیس تھانہ اور چوکیوں میں اس ابھیان کےتحت پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔

اس دوران ایس ایس پی کشتواڑ کے ہمراہ ایڈیسشنل ایس پی راجندر سنگھ، ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر دیوویندر سنگھ بھنڈرال، ڈپٹی ایس پی ڈی اے آر دھیرج سنگھ کٹوچ، ایس ڈی پی او مڑواہ نصار خواجہ تا ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری تا انسپکٹر وجے بھگت موجود رہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.