ETV Bharat / city

پانی کی قلت کے خلاف احتجاج - سنیل ڈمپل

جموں ویسٹ اسمبلی مومنٹ کے صدر سنیل ڈمپل کی قیادت میں جموں جانی پور، ہائی کورٹ روڑ پر پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

پانی کی قلت کے سبب احتجاج
author img

By

Published : May 15, 2019, 11:45 AM IST

سنیل ڈمپل نے عائد کیا کہ ائیرا کی جانب سیوریج لائنوں کو پانی کی لائنوں کے ساتھ ملایا ہے جس سے لوگوں کو آلودہ پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی کارکردگی ناقص ہے۔ اور محکمہ کی سی بی آئی تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ محکمہ کے افسران فنڈ کا صحیح استعمال کرنے میں ناکام رہے ہیں ،جسکی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ کئی دنوں سے پانی کی سپلائی صحیح سے نہیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر چوبیس گھنٹوں تک پانی مہیا نہیں کیا گیا تو وہ سڑکوں پر اتر آئیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.