ETV Bharat / city

کشتواڑ کے کئی علاقوں میں پولیس کی ریلی، اعلیٰ افسران بھی شامل - ایس ایس پی کشتواڑ کابیان

پولیس ریلی کے تعلق سے ایس ایس پی کشتواڑ نے بتایا کہ 'روڈ مارچ جوانوں کو جسمانی طور پر تندرست رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے' جبکہ ذرائع کے مطابق 5 اگست کو ہی جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کی بھی منسوخی کا عمل سامنے آیا تھا جس کے سبب پورے دن کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکار مستعد اور چاق و چوبند نظر آئے۔

کشتواڑ کے کئی علاقوں میں پولیس کی ریلی اعلیٰ افسران بھی شامل

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 4:49 PM IST

ایس ایس پی کشتواڑ کی زیر صدارت کشتواڑ پولیس نے آج چوگان میدان کشتواڑ سے ہڈیال چوک تا بس اسٹینڈ سے ہوتے ہوئے زلنہ تک ریلی کی شکل میں روڈ مارچ کیا۔

اس دودان کشتواڑ پولیس کے ہمراہ سی آر پی ایف ، سی آئی ایس ایف، بی ایس ایف کے جوان تا افسران موجود رہے۔

کشتواڑ کے کئی علاقوں میں پولیس کی ریلی اعلیٰ افسران بھی شامل

ایس ایس پی کشتواڑ نے اس دوران میڈیا سے بتایا کہ روڈ مارچ جوانوں کو جسمانی طور پر تندرست رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 5 اگست 2019 کو جموں کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی دفعہ 370 کو منسوخ گیا تھا جس کے سبب اس دن کشتواڑ قصبہ میں سیکیورٹی اہلکار مستعد اور چاق و چوبند دکھے۔

مزید پڑھیں: 'اپوزیشن کو توڑنے کی حکومت کی کوششوں کے باوجود ہم متحد ہیں': جے رام رمیش

ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ کے ہمراہ سی آر پی ایف کے افسران بھی موجود رہے اور اس دوران ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر دیوندر سنگھ بھنڈرال، ڈپٹی ایس پی ڈی اے آر دھیرج سنگھ کٹوچ، ایس ڈی پی او اٹھولی پردیپ سین تا ایس ایچ او کشتواڑ عابد بخاری تا دیگر افسران موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.