ETV Bharat / city

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پر ٹریفک جام - National Highway

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج صبح سے لگاتار رامبن اور بنہال میں ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پر ٹریفک جام
author img

By

Published : May 26, 2019, 3:03 PM IST

مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پر ٹریفک جام

سڑک کی تنگی اور اولڈ ٹیکنگ کی وجہ سے آئے روز بانہال اور رام بن میں ٹریفک جام لگا رہتا ہے جس سے نہ صرف مسافروں کو بلکہ اسکولی بچے اور ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بانہال سے رامبن تک کا سفر محض ایک گھنٹے کا ہے مگر آج اس سفر میں ٹریفک جام کے باعث سات آٹھ گھنٹے لگتے ہیں۔

Intro:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پر ٹریفک جام بدستور اور جاری

Body:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پر ٹریفک جام بدستور اور جاری

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آج صبح سے ہی لگاتار رامبن اور بنہال میں ٹریفک جام کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں یہ ٹریفک جام سڑک کی تنگی اور اولڈ ٹیکنگ کی وجہ سے آئے روز بانہال اور رام بن میں ٹریفک جام لگا رہتا ہے جس سے نہ صرف مسافروں کو بلکہ اسکولی بچے اور ملازمین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہے بانہال سے رامبن لندن تک کا سفر صرف ایک گھنٹے کا ہے مگر آج کل کل سات آٹھ گھنٹے اس حالات کی وجہ سے لگ رہے ہیں

Conclusion:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پر ٹریفک جام بدستور اور جاری

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.