ETV Bharat / city

سابق وزیر کا محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج، جموں میں شدید ٹریفک جام - احتجاج

سرمائی دارالحکومت جموں میں سابق ریاستی وزیر سکھ نندن چودھری نے بجلی کی کٹوتی کے خلاف احتجاج کیا جس سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی آمد و رفت معطل رہی۔

سابق وزیر کا محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج، جموں میں شدید ٹریفک جام
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 5:05 PM IST

نمائندے کے مطابق جموں کے ڈوگرہ چوک میں سابق وزیر سکھ نندن چودھری نے اپنے چند حامیوں سمیت پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے سڑک پر دھرنا دیا۔

سابق مخلوط حکومت کے دوران وزیر رہنے والے سکھ نندن کے دھرنے پر بیٹھنے کی وجہ سے جموں شہر میں شدید ٹریفک جام سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

سابق وزیر کا محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج، جموں میں شدید ٹریفک جام

گاندھی نگر سے بخشی نگر اور گوجر نگر میں ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی، بعض مسافروں نے سامان کندھوں پر لیے پیدل چلنے کو ہی ترجیح دی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سکھ نندن چودھری کا کہنا تھا کہ ’’محکمہ بجلی جموں شہر کے باشندوں کو بجلی دینے میں ناکام رہا ہے شدت کی گرمی میں بجلی نایاب ہے۔‘‘

انکا کہنا تھا کہ پچھلے دنوں اکھنور پاور اسٹیشن میں خرابی کے باعث علاقے میں لگاتار چالیس گھنٹوں تک بجلی غائب رہی۔

وہیں اس احتجاج کے سبب ٹریفک جام میں پھنسے لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا یا احتجاج عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے کیا جاتا ہے نہ کہ انہیں حیران و پریشان کرنے کے لئے۔

قابل ذکر ہے کہ سرمائی دارالحکومت جموں میں گرمیوں کے ایام میں جبکہ گرمائی دارالحکومت سرینگر میں سردیوں میں زبردست بجلی کی کٹوتی کی جاتی ہے۔

Intro:بی جے پی کے سابقہ وزیر سکنندن چھودری کا بجلی محکمہ کے خلاف احتجاج ، احتجاج سے لوگوں کو مسکلاتوں کا سامنا ۔

جموں کے ڈوگرہ چوک میں آج بی جے پی کے سابقہ وزیر سکنندن چودھری نے جموں شہر کے مین سڈک میں بیٹھ کر محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا جس سے پورے جموں شہر میں ٹریفک جام ہوا اور مسافروں اور عام راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جموں شہر سے جوڑنے والا فلیئور اور مین سڈک کے بند ہونے ہونے سے گاندھی نگر سے لیکر بخسی نگر اور گوجر نگر میں ٹریفک جام رہا کہ راہگیروں کو پیدل چلنا بھی مشکل ہوا۔

بے جے بی کے سابقہ وزیر سکنندن چھودری نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی جموں شہر کے باشندوں کو بجلی دینے میں ناکام رہا ہے شدت کی گرمی میں بجلی نایاب ہیں جبکہ مرکزی سرکار نے چالیس لاکھ روپیہ بجلی نظام کی بہتری کے لیے واگزار کیا ہیں لیکن وہ استعمال نہیں کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کئ بار محکمہ کے افسروں تک یہ بات پہنچائی لیکن آج تک بجلی کٹوتی میں کوئ کمی نہیں ہوئی بلکہ زیادہ ہی کٹوتی ہوئ

Body:بی جے پی کے سابقہ وزیر سکنندن چھودری کا بجلی محکمہ کے خلاف احتجاج ، احتجاج سے لوگوں کو مسکلاتوں کا سامنا ۔

جموں کے ڈوگرہ چوک میں آج بی جے پی کے سابقہ وزیر سکنندن چودھری نے جموں شہر کے مین سڈک میں بیٹھ کر محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا جس سے پورے جموں شہر میں ٹریفک جام ہوا اور مسافروں اور عام راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جموں شہر سے جوڑنے والا فلیئور اور مین سڈک کے بند ہونے ہونے سے گاندھی نگر سے لیکر بخسی نگر اور گوجر نگر میں ٹریفک جام رہا کہ راہگیروں کو پیدل چلنا بھی مشکل ہوا۔

بے جے بی کے سابقہ وزیر سکنندن چھودری نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی جموں شہر کے باشندوں کو بجلی دینے میں ناکام رہا ہے شدت کی گرمی میں بجلی نایاب ہیں جبکہ مرکزی سرکار نے چالیس لاکھ روپیہ بجلی نظام کی بہتری کے لیے واگزار کیا ہیں لیکن وہ استعمال نہیں کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کئ بار محکمہ کے افسروں تک یہ بات پہنچائی لیکن آج تک بجلی کٹوتی میں کوئ کمی نہیں ہوئی بلکہ زیادہ ہی کٹوتی ہوئ

Conclusion:بی جے پی کے سابقہ وزیر سکنندن چھودری کا بجلی محکمہ کے خلاف احتجاج ، احتجاج سے لوگوں کو مسکلاتوں کا سامنا ۔

جموں کے ڈوگرہ چوک میں آج بی جے پی کے سابقہ وزیر سکنندن چودھری نے جموں شہر کے مین سڈک میں بیٹھ کر محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا جس سے پورے جموں شہر میں ٹریفک جام ہوا اور مسافروں اور عام راہگیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جموں شہر سے جوڑنے والا فلیئور اور مین سڈک کے بند ہونے ہونے سے گاندھی نگر سے لیکر بخسی نگر اور گوجر نگر میں ٹریفک جام رہا کہ راہگیروں کو پیدل چلنا بھی مشکل ہوا۔

بے جے بی کے سابقہ وزیر سکنندن چھودری نے ائ ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی جموں شہر کے باشندوں کو بجلی دینے میں ناکام رہا ہے شدت کی گرمی میں بجلی نایاب ہیں جبکہ مرکزی سرکار نے چالیس لاکھ روپیہ بجلی نظام کی بہتری کے لیے واگزار کیا ہیں لیکن وہ استعمال نہیں کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کئ بار محکمہ کے افسروں تک یہ بات پہنچائی لیکن آج تک بجلی کٹوتی میں کوئ کمی نہیں ہوئی بلکہ زیادہ ہی کٹوتی ہوئ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.