آج صبح فوج کی آر او پی پارٹی نے حادثے کی شکار ہونے والی گاڑی کو دیکھا اور زخمی نوجوانواں کی مدد کی۔ ان کو مقامی لوگوں کی مدد سے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا۔ جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
زخمی نوجوان کی شناخت توقیر ضیاء ولد دولت خان اور طارق خان ولد شکیل خان کے طور پر ہوئی ہے۔جو مینڈحر کے باشندے ہیں۔ جن کی حالت میں بہتری بتائی جارہی ہے۔