ETV Bharat / city

'ایڈمینسٹریشن ڈویزن کے ذریعہ جموں کو برباد کرنے کی کوشش' - اڈوکیٹ و یکجوٹ کے چیرمین انکر شرما

ایڈوکیٹ و یک جُٹ تنظیم کے چیئرمین انکر شرما نے کہا کہ ہم جموں کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ حکومت کے اس فیصلہ کے خلاف صدا بلند کریں اور اپنا احتجاج درج کرائیں تاکہ جموں کو بچایا جاسکے۔

'ایڈمنیسٹرین ڈویزن کے ذریعہ جموں کو برباد کرنے کی کوشش'
'ایڈمنیسٹرین ڈویزن کے ذریعہ جموں کو برباد کرنے کی کوشش'
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 8:08 PM IST

یک جٹ جموں نے مرکزی حکومت کے ذریعہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ایک نئے ایڈمنسٹریشن ڈویزن بنانے کے منصوبے پر حکومت کو چیلینج کیا ہے۔

ایڈوکیٹ و یک جٹ کے چیئرمین انکر شرما نے کہا کہ گرچہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹا لیا گیا ہے تاہم حکومت ایک نئے ایڈمنسٹریشن ڈویزن بنا کر جموں کو دوبارہ مسلم ریاست بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جس کی ہم نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ اس کی مخالفت بھی کرتے ہیں۔

'ایڈمنیسٹرین ڈویزن کے ذریعہ جموں کو برباد کرنے کی کوشش'

انکر شرما نے کہا کہ یہ جو منصوبہ حکومت بنا رہی ہے وہ منصوبہ شیخ عبداللہ اور مشرف پلان کے تحت پہلے ہی انجام پا چکا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایڈمنسٹریشن ڈویزن بنا کر جموں کو برباد کرنے کی کوشش کرنا چاتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم جموں کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ حکومت کے اس فیصلہ کے خلاف آواز بلند کریں اور جم کر احتجاج کریں تاکہ جموں کو بچایا جا سکے۔

Intro:ikkjutt jammu ने बुधवार को केंद्र सरकार द्वारा जम्मू कश्मीर केंद्र शासित प्रदेश में एक नया प्रशानिक डिवीजन बनाने की योजना पर सरकार को चेतावनी दी है...एडवोकेट और ikkjut के चेयरमैन अंकुर शर्मा ने कहा कि भले ही जम्मू कश्मीर से 370 हटा लिया गया लेकिन ऐसी प्रशासिनक डिवीज़न बनाकर जम्मू कक फिर से मुस्लिम स्टेट बनाना चाहती है...

Body:अंकुर ने कहा ये जो प्लान सरकार बना रही है वो प्लान शेख अब्दुल और मुशर्रफ प्लान के तहत पहले ही हो चुका है जिससे पता चलता था कि वो ग्रेटर मुस्लिम स्टेट बनाने चाहते थे...लेकिन जम्मू को अब फिर से एडमिनिस्ट्रेशन डिवीज़न कर ये जम्मू को बर्बाद करने की कोशश सरकार कर रही है...

Conclusion:वहीं अंकुर शर्मा ने कहा हम जम्मू की अवाम से अपील करते हैं कि सरकार के इस फैसले के खिलाफ उन्हें जंग छेड़नी जिससे जम्मू को बचाया जा सकता है...आपको बता दें कि धारा370 हटने के बाद से ही सरकार की योजना है जम्मू कश्मीर में एक नया प्रशासनिक डिवीज़न किया जाए ताकि जम्मू संभाग पर कश्मीर का आदीप्तय कम हो...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.