ETV Bharat / city

کٹرا میں ٹرین خدمات بحال

جموں و کشمیر کے کٹرا شہر میں شری ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن پر تقریبا 8 مہینے کے بعد آج سے ریل خدمات بحال کی گئی ہے۔

After almost 8 months at Katra Shri Mata Vaishno Devi railway station, the train services started from today.
کٹرا میں ٹرین خدمات بحال
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 12:08 PM IST

کووڈ 19 کی وجہ سے گزشتہ 8 مہینوں سے ویشنو دیوی ریولے اسٹیشن بند تھا۔ محکمہ ریل کی جانب سے دو ٹرین کی شروعات کردی گئی ہے۔ جس میں اندور سے ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن پر آنے والی مالوا ایکسپریس اپنے مقررہ وقت شام 6:30 پر کٹرا پہنچی۔

وہیں کٹرا سے دہلی کے لیے جانے والی شری شکتی ایکسپریس اپنے مقررہ وقت رات 11:05 پر کٹرا اسٹیشن سے روانہ ہوں گی۔

کٹرا میں ٹرین خدمات بحال

محکمہ صحت کی جانب سے کٹرا میں آنے والے تمام مسافروں کی کاپی ٹیسٹ کی جانچ کو پوری طرح سے کرنے کے بعد ہی عقیدت مندوں کو کٹرا میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

جن مسافرین کے پاس ٹیسٹ کی رپورٹ ہوگی انہیں ہی سفر کی اْجازت دی جائیگی اور جن مسافروں کے پاس کوئی رپورٹ نہیں ہے ان کا ٹیسٹ ویشنو دیوی کٹرا ریلوے اسٹیشن پر محکمہ صحت کی جانب سے کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.