ETV Bharat / city

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ مکمل - سفر

راجستھان سے سفر حج پر جانے والے عازمین حج کا سلسلہ مکمل ہو چکا ہے۔ اس بار راجستھان سے تقریباً 6750 عازمین حج ارض مقدس پہنچے۔

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ مکمل
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 10:36 AM IST

ریاست راجستھان سے عازمین حج کا مقدس سفر حج کے لیے روانہ ہونے کا سلسلہ بدھ کی رات کو پورا ہوگیا ہے۔

18 جولائی سے شروع ہوئی حج کی پرواز میں یکم اگست تک انیس فلائٹس میں تقریباً 6750 عازمین حج روانہ ہوئے۔

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ مکمل

سبھی پروازیں دار الحکومت جے پور میں واقع سانگانیر ایئرپورٹ سے روانہ ہوئیں، اس بار 25 جولائی کو چار پرواز 26 اور 27 جولائی کو دو دو پرواز اور باقی ایام میں ایک ایک پرواز روانہ ہوئی۔

امسال سفر حج پر جانے والے 6750 عازمین حج میں ویسے تو ہر عمر کے لوگ شامل ہیں، لیکن خاص بات یہ ہے کہ سب سے چھوٹی عازمین حج 11 مہینے کی بچی الفضاء پروین شامل تھی۔ الفضاء پروین پہلی پرواز میں مکہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

Intro:سب سے چھوٹی یہ جہاں زمین کا نام الفضاء پروین

نوٹ جیسے ویڈیوز میں وائس اور کیا ہوا ہے اس میں بائٹ شامل ہے

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان سے عازمین حج کا مقدس سفر حج کے لیے روانہ ہونے کا سلسلہ بدھ کی رات کو پورا ہوگیا ہے.. 18 جولائی سے شروع ہوئی حج کی پرواز میں ایک اگست تک انیس فلائٹ میں 6750 کے قریب حج عازمین حج نے اپنی اڑان بھری... خاص بات یہ رہی کہ یہ سبھی پرواز دارالحکومت جے پور میں واقع سانگا نیر ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی... اس بار 25جولائی کو چار پرواز 26 اور 27 جولائی کو دودو پرواز اور باقی روز میں ایک پرواز روزانہ ہوئی..

الفضاء پروین سب سے چھوٹی

ان 6700 عازمین حج میں ویسے تو ہر عمر کے لوگ مکہ کے لیے روانہ ہوئے... لیکن خاص بات یہ رہی کی سب سے چھوٹی عازمین حج 11 مہینے کی بچی الفضاء پروین شامل تھی.. الفضاء پروین پہلی پرواز میں مکہ کے لیے روانہ ہوئی تھی...

بائٹ- حاجی نظام الدین, جنرل سیکرٹری راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.