ETV Bharat / city

جے پور: مہنگائی کے خلاف احتجاج - ریاست راجستھان

ریاست راجستھان میں بڑھتی مہنگائی کو لے کر جے پور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، یہ احتجاجی مظاہرہ راجستھان ناگرک منچ کی جانب سے جے پور ضلع کلکٹریٹ پرکیا گیا تھا۔

جے پور: مہنگائی کے خلاف احتجاج
جے پور: مہنگائی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 2:54 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:41 AM IST

خاص طور پر یہ احتجاجی مظاہرہ گیس سلنڈر اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو لے کر کیا گیا، اس احتجاجی مظاہرے کی خاص بات یہ رہی کی یہاں پر شامل تمام لوگ اپنے ساتھ میں چولہا لالٹین لے کر پہنچے اور یہیں پر کھانا بھی بنایا گیا۔

جے پور: مہنگائی کے خلاف احتجاج

اس احتجاج میں مرکزی حکومت اور راجستھان حکومت کو یہ بتایا گیا کی موجودہ وقت میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے اس لیے اس کو کنٹرول کیا جائے، اس درمیان کثیر تعدادمیں تنظیم سے جڑے ممبران اور دیگر حضرات موجود رہیں، وہیں بھارتی صدر کے نام جے پور ضلع کلکٹر کو ایک میمورینڈم بھی دیا گیا۔

مزید پڑھیں:سپریم کورٹ میں شاہین باغ مسئلہ پر سماعت 26 فروری تک ملتوی

راجستھان ناگرک منچ کے جنرل سیکرٹری بسنت ہریانہ نے بتایا کہ آج ریاستی اور مرکزی حکومت بڑھتی مہنگائی کی جانب توجہ نہیں دی رہی ہے اس لیے ہم لوگ سڑکوں پر ہیں اور یہ احتجاج کر رہے ہیں، ہریانہ کے مطابق اس احتجاجی مظاہرے میں الگ الگ تنظیموں نے ایک ساتھ مل کر یہ پورا احتجاج کیا، انہوں نے بتایا کی پروگرام کے آخر میں ایک میموریل ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور وزیر اعظم نریندر مودی کے نام جےپور کلیکٹر کو دیا گیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.