ETV Bharat / city

محبوب آباد: ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کا ریاستی وزیر پر ہراسانی کا الزام

تلنگانہ میں محبوب آباد گورنمنٹ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے ان کے تبادلہ کو متنازع قرار دیا ہے۔ انہوں نے ریاستی وزیر ستی وتی راٹھور پر ذہنی اذیت پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 16, 2021, 6:40 PM IST

Mahabubabad Superintendent allegedly said that minister is harassing him
محبوب آباد: گورنمنٹ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے ریاستی وزیر پر ہراسانی کا لگایا الزام

محبوب آباد گورنمنٹ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ بھیم ساگر نے سیاسی وجوہات کی بنا پر ان کا تبادلہ حیدرآباد کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھیم ساگر نے بتایا کہ ’ان کے ریٹائرمنٹ کے لیے ایک سال سے زیادہ کا وقت ہے لیکن بغیر کسی وجہ کے ان کا تبادلہ کردیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتال کی ترقی کے لیے انہوں نے گذشتہ کئی سالوں سے سخت محنت کی ہے۔ انہوں نے اہم عہدوں پر فائز افراد پر انہیں نظرانداز کرنے کا الزام بھی عائد کیا۔

سپرنٹنڈنٹ نے ریاستی وزیر ستیہ وتی راٹھور پر مبینہ طور پر ان کے تبادلہ کے لیے اصرار کرنے کا الزام عائد کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.