ETV Bharat / city

'ڈرائیورز کے مسائل حل کرنے میں حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں' - auto drivers in lockdown

ریاست تلنگانہ آٹو ڈرائیورس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر محمد امان اللہ خان آٹو ڈرائیورس کے مسائل و مشکلات کے پیش نظر بھوک ہڑتال پر ہیں، ان کا کہنا ہے کہ تلنگانہ حکومت لاک ڈاؤن کے درمیان تمام آٹو ڈرائیورس کو ماہانہ پانچ ہزار روپے ادا کرے۔

آٹو ڈرائیورز کے مسائل ومشکلات کو حکومت نظر انداز نہ کرے: امان اللہ

author img

By

Published : May 14, 2020, 4:18 PM IST

ریاست تلنگانہ آٹو ڈرائیورس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کنوینر محمد امان اللہ خان نے ریاست میں آٹو ڈرائیورز کے مسائل کے حل کی جانب سے حکومت کی توجہ مبذول کیلئے لاک ڈاون میں بھوک ہڑتال کیا۔

وہ اپنے مکان میں ہی بھوک ہڑتال پر ہیں۔ انہوں نے ریاستی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ ریاستی حکومت اور ڈرائیورز کے مسائل سے آگاہی کے باوجود کوئی دلچسپی نہیں ہے جبکہ دہلی میں ریاستی حکومت کی جانب سے آٹو ڈرائیورس کو راشن کی فراہمی کے علاوہ ماہانہ پانچ ہزار روپے ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے-

آٹو ڈرائیورز کے مسائل ومشکلات کو حکومت نظر انداز نہ کرے: امان اللہ
آٹو ڈرائیورز کے مسائل ومشکلات کو حکومت نظر انداز نہ کرے: امان اللہ

اور ان کی مدد کے لیے یہ رقم ادا کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے مسائل کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت کی جانب سے ان کی فلاحی بہبود کا اعلان کیا ہے اور ریاست آندھرا پردیش میں بھی آٹو ڈرائیورس کی سرکاری سطح پر مدد کی جارہی ہے-

محمد امان اللہ خان نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کے ریاستی حکومت تلنگانہ سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کی مدت کے دوران آٹو ڈرائیورس کو کم از کم پانچ ہزار روپے ماہانہ ادا کرنے کا اعلان کریں جس سے ان خاندانوں میں کچھ راحت ملے-

اس وقت ملک بھر میں آٹوڈرائیورس کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ان کی آمدنی روزمرہ کے آمدنی ہوا کرتی ہے لاک ڈاؤن کے 50 یوم گزرجانے کے باوجود بھی کسی قسم کے راحت فراہم نہیں کی گئی اس کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-

محمد امان اللہ خان نے کہا کہ وہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی یا اعلان تک اپنا بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.