ETV Bharat / city

حیدرآباد میں کتاب فروش پریشان کیوں ہیں؟ - Meer Mahboob Ali Khan Bahadur

حیدرآباد شہر کے محبوب چوک کے نزدیک واقع کتاب مارکیٹ کے مالکان کتاب فروخت نہیں ہونے سے پریشان ہے۔ ان کے مطابق پرائیویٹ اسکولوں میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے کتاب فروخت کرنے سے زیادہ اثر پڑا ہے۔

TS HYd 237_30Sep_Books shops_PKG_Rahman Khan

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 5:08 PM IST

شہر حیدرآباد کے علاقے محبوب چوک پر زمانہ قدیم سے کتاب مارکیٹ واقع ہے۔ جس کا قیام نظام میر محبوب علی خاں بہادر نے کیا تھا۔ مارکیٹ میں اردو، فارسی اور عربی کی نادر اور تاریخی کتابیں سمیت اسکولز و کالجز کی نصاب کے تحت چلنے والی کتابیں بھی دستیاب رہتی ہیں۔ کورنا وائرس کے اثر سے یہ مارکیٹ بھی مستثنی نہیں رہا۔

دیکھیں ویڈیو

تقریباً دوسال بعد اسکولوں میں رونق لوٹ آئی ہے۔ لیکن کتب فروش کتابیں فروخت نہ ہونے کے سبب مالی بحران کا شکار ہیں۔

مزید پڑھیں: تلنگانہ کے آبی پروجیکٹس میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

مارکیٹ کے تاجروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف کورونا وبا کے دوران پریشان تھے لیکن اب اسکول کھلنے کے باوجود کتابوں کی فروخت نہیں ہو رہی ہیں۔ پرائیویٹ اسکولوں میں اسکول انتظامیہ کتابیں فروخت کررہا ہے۔

وہیں کتابوں کے فروخت نہیں ہونے سے دکانداروں کی روزی روٹی پر خطرہ منڈلانے لگا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حیدر آباد: مختلف مساجد میں طبی کیمپ

اپنے سینئر ساتھیوں کے گھر کے باہر کانگریسی کارکنان کے ہنگامہ سے دکھی ہوں: چدمبرم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.