ETV Bharat / city

میوات انجینئرنگ کالج میں انرجی بچاؤ پر ورکشاپ کا انعقاد - انرجی کی حفاظت پر سیمنار

اس ورکشاپ میں قریب 350 لوگوں نے حصہ لیا۔ اس کے علاوہ کالج کے طلباء اور اساتذہ نے بھی ورکشاپ سے استفادہ کیا۔

workshop
میوات انجینئرنگ کالج میں انرجی بچاؤ پر ورکشاپ کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 11:25 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں واقع میوات انجینئرنگ کالج میں 'انرجی کنزرویشن اور کنٹرول' پر آن لائن ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا، اس وکشاپ کے لیے حکومت ہریانہ کی تنظیم ہریڈا نے مالی تعاون بھی پیش کیا۔

میوات انجینئرنگ کالج میں انرجی بچاؤ پر ورکشاپ کا انعقاد

کالج کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ ایم رفیع نے کہا کہ انرجی کو ضائع ہونے سے بچانا ہم سب کا فرض ہے سبھی لوگوں کو اپنے اپنے گھروں اور دفاتر میں چھوٹی چھوٹی چیزوں کا دھیان رکھ کر انرجی کو بچانا چاہیے۔

وہیں ڈاکٹر شاہین نے بتایا کہا کہ ورکشاپ میں این آئی ٹی کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر معین الدین، اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی سے ڈاکٹر سنجے اگروال، پروفیسر محمد رضوان علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بطور خاص شامل ہوئے۔

اس ورکشاپ میں قریب 350 لوگوں نے حصہ لیا اس کے علاوہ کالج کے طلباء اور اساتذہ نے بھی ورک شاپ سے استفادہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.