ETV Bharat / city

آندھرا پردیش: آگ میں جھلس کر دو بچے ہلاک - گنٹور میں دو بچہ ہلاک

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور میں آگ لگنے کے سبب دو کم عمر بچے زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

اے پی: آگ میں جھلس کر دو بچے ہلاک
اے پی: آگ میں جھلس کر دو بچے ہلاک
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 3:10 PM IST

یہ واقعہ ضلع کے چکراپالم گاوں میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ایم سامباسیواراو اپنے مکان کے سامنے کیڑے مار اسپرے میں پٹرول بھر رہے تھے قریب میں آگ ہونے کی وجہ سے پٹرول کے سبب دوسرے گھر میں بھی آگ لگ گئی۔

آگ کی زد میں آنے سے دو بچے ہلاک ہوگئے اہل خانہ نے ان کو بچانے کی کوشش بھی کی۔

اطلاع کے مطابق ان میں ایک دیڑھ سالہ لڑکی زندہ جل گئی۔ ان بچوں کے اہل خانہ نے کافی کوششوں کے بعد تین سالہ لڑکے کو بچاتے ہوئے اسپتال منتقل کیا تاہم راستہ میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیں:شام میں بے گھر ہونے والوں میں 81 فیصد بچے اور خواتین: اقوام متحدہ

اس واقعہ میں مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.