ETV Bharat / city

ارون جیٹلی کی صحت سے متعلق خبریں بے بنیاد - ارون جیٹلی

ارون جیٹلی کی صحت کے سلسلے میں میڈیا میں گشت کرنے والی خبر کو سناتشو کار نے غلط اور بے بنیاد بتایا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 26, 2019, 11:10 PM IST

کچھ میڈیا رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ جیٹلی کی صحت صحیح نہیں ہے اور نئی حکومت میں وہ وزیر خزانہ کا عہدہ نہیں سنبھالیں گے۔
حکومت کے چیف ترجمان اور میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے ڈائرکٹر جنرل ستانشو کار نے میڈیا میں آئی رپورٹوں کو غلط اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے میڈیا کو افواہوں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
مسٹر کار نے ٹویٹر پر بتایا کہ، "مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی صحت کے سلسلے میں میڈیا میں آئی رپورٹ غلط اور بے بنیاد ہیں۔ میڈیا ان افواہوں سے دور رہے۔
مسٹر جیٹلی گردوں کی بیماری کی وجہ سے گزشتہ سال علاج کرانے کے لئے بیرون ملک گئے تھے۔بیماری کی وجہ سے وہ اس سال کاعبوری بجٹ بھی پیش نہیں کر سکےتھے۔
لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی زبردست جیت کے بعد پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد تقریب میں بھی وہ شامل نہیں ہوئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.