ETV Bharat / city

دہلی پردیش کانگریس کے صدر پولیس حراست میں - دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لیا ہے۔

دہلی کانگریس پارٹی کے صدر چودھری انل کمار، وادی گلوان میں ہلاک ہونے والے 20 بھارتی فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انڈیا گیٹ پہنچے تھے جہاں سے دہلی پولیس نے انہیں حراست میں لیا ہے۔

دہلی پردیش کانگریش کے ڈائریکٹرپولیس کی حراست میں

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:05 PM IST

دہلی کانگریس کمیٹی کے دائریکٹر چودھری انل کمار سرحد پر ہلاک ہوئے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے انڈیا گیٹ پہنچے وہاں موجود پولیس اہلکاروں نے انہیں اجازت نہ ہونے کی بات کہہ کر حراست میں لے لیا اور انہیں تلگ مارگ تھانہ لے گئے۔

دہلی پردیش کانگریش کے ڈائریکٹرپولیس کی حراست میں

انڈیا گیٹ کے سامنے بیٹھے دہلی پردیش کانگریش کے دائریکٹر چودھری انل کمار نے بتایا کہ 'مودی حکومت کہتی ہے کہ بھارتی فوجیوں پر چینی فوجیوں نے کوئی حملہ نہیں کیا، تو ہمیں وہ بتائیں کہ پھر ہمارے 20 جوان کیسے ہلاک ہوئے اور پھر جب حملہ ہی نہیں ہوا تو چین نے ہماری زمین پر قبضہ کیسے کیا۔'

انہوں نے کہاکہ یہ میرے سوال ہیں جس کا جواب میں مودی سرکار سے مانگتا ہوں، میں یہاں شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے آیا تھا لیکن دہلی پولیس نے ہمیں زبردستی حراست میں لیا ہے، ہم نے پوری طرح سماج فاصلے کا بھی خیال رکھا ہے، سبھوں نے ماسک بھی لگائے ہیں لیکن ان سب کے باوجود ہماری آواز کو دہلی پولیس دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔

دہلی پولیس کے ذریعے حراست میں لیے جانے کے بعد چودھری انل کمار نے کہا کہ ملک یہ جا ننا چاہتا ہے کہ آ خر ہمارے 20 جوانوں کی شہادت کیسے ہوئی، انہیں بغیر ہتھیار کے کیسے سرحد پر بھیجا گیا، ان سب کا جواب بھارتی عوام حکومت سے چاہتی ہے۔

ان سارے معاملوں کے پیش نظر دہلی کے ایڈیشنل ڈی سی پی دیپک یادو نے بتایاکہ انڈیا گیٹ کے قریب پروگرام کر رہے لوگوں کے پاس کوئی اجازت نامہ نہیں تھا پولیس کے ذریعے انہیں پہلے وہاں سے جانے کو کہا گیا لیکن جب وہ لوگ وہاں سے نہیں ہٹے تو پولیس نے مجبوار انہیں حراست میں لیا۔

آپ کو بتادیں کہ 14/15 جون کو بھارت اور چینی فوجیوں کے مابین پُرتشدد تصادم میں 20 بھارتی فوجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس دوران بھی بھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں کے منہ توڑ جواب دئے، جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے فوجی سطح اور سیاسی سطح پر مستقل طور پر ملاقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.