ETV Bharat / city

دہلی: اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کی درد بھری داستاں - آشرم میں بزرگوں کی دیکھ بھال

سال 2019 اختتام پذیر ہے، ہر کوئی نئے سال کے استقبال کی تیاری میں مصروف ہے، لیکن کچھ افراد ایسے بھی ہیں جن کو معلوم ہی نہیں نیا سال کیا ہے، اس کی خوشیاں کیا ہیں۔ دارالحکومت دہلی میں اولڈ ایج میں رہنے والے بزرگ خواتین و مرد سے جب ای ٹی وی بھارت نے بات چیت کی تو انھوں نے اپنے درد کو نم آنکھوں سے بیان کیا۔

Delhi: Old Age Home's Painful Story
دہلی: اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کی درد بھری داستاں
author img

By

Published : Dec 30, 2019, 3:23 PM IST

'اپنوں نے نہیں اپنایا تو اجنبیوں کو ہی اپنا بنا لیا' یہ جملہ ہمارا نہیں ہے بلکہ دہلی کے 'گرو وشرام وردّھ آشرم' میں گذشتہ ڈھائی برس سے رہ رہے ایک بوڑھے شخص کا ہے، جنھوں نے اس آشرم کو ہی اپنا گھر سمجھ لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہاں انھیں ہر وہ چیز میسر ہے جو گھر پر بھی ملنے سے قاصر تھیں، انہوں نے کہا کہ وہ یہاں ہر برس نئے سال کا جشن بڑے دھوم دھام سے مناتے ہیں، اور خوش ہیں۔

دہلی: اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کی درد بھری داستاں

ایسے بہت سے افراد ہیں جو اس آشرم میں پناہ لیے ہوئے ہیں، مختلف مذاہب کے بزرگ اسی آشرم کو اپنا گھر سمجھ رہے ہیں۔

کچھ خواتین ایسی ہیں کہ انھیں خبر ہی نہیں موجودہ وقت کون سا ہے، انھیں بس یاد ہے تو اتنا کہ ان کے گھر والے انھیں چھوڑ چکے ہیں۔

ان بزرگ خواتین کو عمر کے آخری پڑاؤ پر بھلے ہی دنیا جہان کی باتیں معلوم نہیں، لیکن کس علاقے میں ان کا گھر ہے، کتنے افراد ان کے خاندان میں ہیں، وہ سب معلوم ہے۔

Delhi: Old Age Home's Painful Story
دہلی: اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کی درد بھری داستاں

خاندان سے بچھڑنے کا غم انھیں آج بھی ہے، ان کی اولادیں انھیں سڑک یا کسی آشرم میں چھوڑ کر اپنی نجی زندگی میں مصروف ہیں، لیکن یہ انتظار بھری آنکھیں آج بھی ان کے انتظار میں راہ تک رہی ہیں۔

Delhi: Old Age Home's Painful Story
اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کی درد بھری داستاں

جیوتی جو 2003 سے اس آشرم میں بزرگوں کی دیکھ بھال کررہی ہیں، نے بتایا کہ 2003 سے دہلی کے بدر پور کے قریب گوتم پوری میں یہ آشرم چلایا جارہا ہے۔ اس میں وہ سارے بزرگ یہاں لائے جاتے ہیں جو ہمیں سڑک کے کنارے ایک انتہائی قابل رحم حالت میں ملتے ہیں، یا انھیں ان کے گھر والے چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم ان بزرگ افراد کی بازآبادکاری کرتے ہیں اور انہیں یہاں لاتے ہیں۔ اور ان کا یہاں ہر طرح کا علاج کیا جاتا ہے۔

Delhi: Old Age Home's Painful Story
اولڈ ایج ہوم کے بزرگوں کی درد بھری داستاں

یہ آشرم بے سہارا لوگوں کا سہارا ہے، کیوں کہ یہاں تمام بزرگ جو مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں وہ یہاں ایک کنبہ کی حیثیت سے رہ رہے ہیں اور تمام تہوار اکٹھے مناتے ہیں۔

Intro:'अपनों ने नहीं अपनाया तो परायो को ही अपना बनाया' यह शब्द हमारे नहीं है बल्कि गुरु विश्राम वृद्ध आश्रम में पिछले ढाई साल से रह बुजुर्ग के हैं.जो इस वृद्ध आश्रम को ही अपना घर मानकर यहा रह रहे हैं. उनका कहना था कि वह अब यहीं पर हर साल हर एक त्यौहार मनाते हैं, और खुश होते हैं. हमने जब उनसे उनके घर की याद आने को लेकर सवाल किया, तो उनका कहना था कि जब उनके घरवालों ने उन्हें सड़क पर छोड़ दिया, उन्हें कभी प्यार ही नहीं किया, तो वह क्यों अपने घर वालों को याद करें.

Body:घरवालों ने अपने बुजुर्गों को छोड़ा हम कुछ ही समय में नए साल में कदम रखने वाले हैं और यह नया साल हर एक व्यक्ति के लिए बहुत खास होता है. हर कोई नए साल पर अपनों के साथ इसकी शुरुआत करता है, जिससे कि वह पूरे साल उसके साथ रहे और खुशियां बांटे. लेकिन हम जिस वृद्ध आश्रम में पहुंचे वहां हमने देखा कि तमाम ऐसे बुजुर्ग हैं जो कई सालों से वहां रह रहे हैं. जिन्हें उनके घर वालों ने छोड़ दिया है, जो उनसे आज तक कभी मिलने नहीं आए. और ना ही उनकी कभी सुध ली. बुजुर्ग अभी भी कर रहे अपनों का इंतजार लेकिन दिल को कचोटने वाली बात यह है कि यह बूढ़ी आंखें आज भी अपने घरवालों की राह देख रही हैं, वो यह आज भी सोचते हैं कि शायद उनके घर वाले आएंगे और उन्हें अपने साथ लेकर जाएंगे. वो यह नहीं जानते कि उनके घरवाले उनसे पीछा छुड़ाकर उन्हें दर-दर की ठोकरें खाने के लिए छोड़ कर चले गए हैं. 2003 से बेसहारों का सहारा बन रहा आश्रम गुरु विश्राम वृद्ध आश्रम में इन बुजुर्गों की देखभाल करने वाली ज्योति ने बताया कि 2003 से यह आश्रम दिल्ली के बदरपुर के पास गौतमपुरी में चलाया जा रहा है. इसमें उन तमाम बुजुर्गों को यहां पर लाया जाता है जो हमें सड़क किनारे बेहद ही दयनीय स्थिति में मिलते हैं, या उन्हें उनके घरवाले छोड़ कर चले जाते हैं. हम उन बुजुर्गो को रेस्क्यू कर यहां लेकर आते हैं. और उनका यहां पर हर एक प्रकार का इलाज किया जाता है

Conclusion:ऐसा भी है नया साल ईटीवी भारत जब इस वृद्ध आश्रम में इन तमाम बुजुर्गों से मिला, तो हमे इंसानियत का एक अलग ही चेहरा यहां पर नजर आया, कि आखिरकार कैसे वह बच्चे इतने बेरहम हो जाते हैं, जो अपने मां-बाप को सड़क किनारे दर-दर की ठोकरें खाने को छोड़ देते हैं. जहां हम सभी नए साल के जश्न की तैयारियों में लगे हैं, इसका इंतजार कर रहे हैं. अपनों को याद कर रहे हैं. वहीं कई लोग ऐसे भी हैं, जिनके पास उनके अपने नहीं है. लेकिन यह वृद्धाश्रम उन बेसहारा लोगों का सहारा है, क्योंकि यहां पर सभी बुजुर्ग जो अलग-अलग धर्म के हैं वह एक साथ यहां पर एक परिवार की तरह रह रहे हैं और सभी त्योहार मिलजुल कर मनाते हैं.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.