ETV Bharat / city

ساکشی مہاراج کا متنازع بیان، کہا 'گیان واپی لفظ تو اسلام کا ہے ہی نہیں' - ہندوؤں کے ساتھ انصاف ہوگا

اتراکھنڈ کے ہریدوار میں کمبھ میلے کے دوران نرمل اکھاڑہ کا جھنڈا لگانے کے موقع پر اناؤ سے رکن پارلیمان ساکشی مہاراج نے متنازع بیان دیا ہے۔

گیان واپی پر کیسا تنازعہ، یہ لفظ تو اسلام میں ہے ہی نہیں

author img

By

Published : Apr 11, 2021, 4:38 PM IST

اتراکھنڈ کے ہریدوار میں کمبھ میلے کے دوران نرمل اکھاڑہ کا جھنڈا لگانے کے موقع پر اناو سے رکن پارلیمان ساکشی مہاراج نے گیان واپی معاملہ پر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ ''گیان واپی پر کیسا تنازع، یہ لفظ تو اسلام میں نہیں پایا جاتا، اس کا مفہوم علم کا دریا ہے اور علم دینے والے بھگوان شیو ہیں۔''

گیان واپی پر کیسا تنازعہ، یہ لفظ تو اسلام میں ہے ہی نہیں

انہوں نے مزید کہا کہ ''اس تعلق سے محکمہ آثار قدیمہ سروے کر رہا ہے اور عدالت اپنا کام انجام دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'اس وقت ہمارے ملک میں ایک مضبوط وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ہیں، اس کی وجہ سے انہیں یقین ہے کہ ہندوؤں کے ساتھ انصاف ہوگا۔''

انہوں نے کہا کہ ''گیان واپی کے ساتھ مسجد کو کیوں شامل کیا گیا؟ ان کا ماننا ہے کہ جس طرح ایودھیا اور رام مندر کو ہندو مذہبی مقام کے طور شان و شوکت حاصل ہوئی ہے اسی طرح کی شان و شوکت گیان واپی کو بھی ملی گی۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.