ETV Bharat / city

این آر سی وسی اے اے قانون کے خلاف جدوجہد جاری

جگہ جگہ مظاہریے اور جلسہ منعقد کر کے اس قانون کی مخالفت ہو رہی ہے، اسی ضمن میں رانی گنج کالج میں سنگھرش سمیتی ارریہ و جمعیت علماء ہند ارریہ کے مشترکہ تعاون سے مذکورہ قانون کی مخالفت میں ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں رانی گنج و اطراف کے لوگ شریک ہوئے اور اس قانون کو واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا۔

papu yadav rally against caa, ncr and npr in ararya
این آر سی وسی اے اے قانون کے خلاف جدوجہد جاری
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 8:21 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں مرکزی حکومت کے ذریعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہیں۔

جگہ جگہ مظاہریے اور جلسہ منعقد کر کے اس قانون کی مخالفت ہو رہی ہے، اسی ضمن میں رانی گنج کالج میں سنگھرش سمیتی ارریہ و جمعیت علماء ہند ارریہ کے مشترکہ تعاون سے مذکورہ قانون کی مخالفت میں ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں رانی گنج و اطراف کے لوگ شریک ہوئے اور اس قانون کو واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا۔

این آر سی وسی اے اے قانون کے خلاف جدوجہد جاری

اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر پپو یادو نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جس قانون کو پاس کیا ہے وہ سراسر عوام مخالف ہے۔

اس قانون سے صرف مسلمانوں ہی نہیں بلکہ دیگر پسماندہ طبقے بھی شکار ہوں گے، خواص طور پر وہ لوگ جو غریب ہیں جن کے پاس دو وقت کھانے کو روٹی نہیں ہے، ایسے لوگوں کو یہ حکومت پھر سےلائن میں کھڑا کرانا چاہتی ہے، جیسے نوٹ بندی میں اس نے کھڑا کرا یا تھا، اس وقت بھی سینکڑوں لوگوں نے اپنی جان گنوائی تھی۔

مزید پڑھیں: حکومت این آر پی کے ذریعے این آر سی نافذ کرنا چاہتی ہے: کانگریس

انہوں نے کہا کہ اب این پی آر کی بات کی جا رہی ہے، دراصل یہ این پی آر ہی این آر سی کی تیاری ہے جس کے بارے میں وزیر داخلہ کئی بار کہہ چکے ہیں۔

Intro:این آر سی و سی اے اے بل واپس نہیں لئے جانے تک جدوجہد جاری : پپو یادو/سرفراز عالم

ارریہ : مرکزی حکومت کے ذریعہ شہریت بل پاس کئے جانے کے بعد سے ملک گیر پیمانے پر احتجاج جاری ہے، جگہ جگہ مظاہرہ اور جلسہ منعقد کر اس بل کی مخالفت ہو رہی ہے. اسی ضمن میں آج رانی گنج کالج میں سنگھرش سمیتی ارریہ و جمعیت علماء ہند ارریہ کے مشترکہ تعاون سے مذکورہ بل کے مخالفت میں ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں رانی گنج و اطراف کے ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور اس بل کو واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا.

Body:اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر پپو یادو نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جس بل کو پاس کیا ہے وہ سراسر عوام مخالف ہے، اس بل سے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ پسماندہ ہندو بھی اس کے شکار ہوں گے، وہ ہندو جو غریب ہیں، دلت ہیں، جس کے پاس دو وقت کھانے کو روٹی نہیں ہے، ایسے لوگوں کو یہ حکومت پھر سے لائن میں کھڑا کرنا چاہتی ہے جیسے نوٹ بندی میں کھڑا کی تھی جس میں سینکڑوں لوگوں نے جان گنوائی تھی. ابھی این پی آر کی بات کی جا رہی ہے، دراصل یہ این پی آر ہی این آر سی کی تیاری ہے جس کے بارے میں وزیر داخلہ کئی بار کہہ چکے ہیں.

Conclusion:اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق رکن پارلیمان و راجد کے سینئر لیڈر سرفراز عالم نے کہا کہ مرکزی حکومت نے جس خوبصورتی کے ساتھ اس معاملے کو سامنے لا کر اپنی ناکامی چھپائی ہے عوام اسے سمجھ رہی ہے، آج ملک میں مہنگائی آسمان پر ہے، بے روزگاری نوجوانوں کا مقدر بن چکا ہے، کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہے، جن وعدوں پر مرکزی حکومت عوام کو بےوقوف بنا کر آئی تھی جب اس کی پول کھلنے لگی تو عوام کو ان مدعوں پر الجھا دیا گیا، مگر عوام سب سمجھ رہی ہے اور اس کی مثال ابھی حالیہ دنوں میں آئے جھارکھنڈ کا انتخابی نتائج ہے. اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء ہند ارریہ کے جنرل سکریٹری مفتی اطہر القاسمی نے کہا کہ اس بل کو واپس نہیں لئے جانے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، وہیں پروگرام کے آرگنائزر مفتی دلشاد قاسمی نے کہا کہ
مودی حکومت عہدے کے نشہ میں چور ہے، اسے غریبوں اور مظلوموں کی آواز نہیں سنائی دے رہی. اجلاس سے ضلع کے کئی اہم ذمہ داروں نے بھی خطاب کیا.

بائٹ....... پپو یادو ، قومی صدر جن ادھیکار پارٹی (پہچان بتانے کی ضرورت نہیں)
بائٹ...... سرفراز عالم ، سابق رکن پارلیمان راجد (پہچان بتانے کی ضرورت نہیں)
بائٹ...... مفتی اطہر القاسمی ، جنرل سکریٹری جمعیت علما ہند ارریہ (پہچان ، سر پر پگڑی باندھے ہوئے)
بائٹ...... مفتی دلشاد قاسمی، آرگنائزر اجلاس (پہچان، سر پر ہرے رنگ کی پگڑی باندھے ہوئے)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.