ETV Bharat / city

سول سرجن نے پرائمری ہیلتھ مرکز کا لیا جائزہ - primary health center

بہار کے ضلع دربھنگہ کے نئے سیول سرجن کے طور پر دو دن قبل اپنا چارج سنبھال کے بعد ڈاکٹر سنجیو کمار سنہا نے اتوار کو دربھنگہ ضلع کے بینی پور تحصیل کے پرائمری صحت مرکز بینی پور بہیرا کا معائنہ کیا۔

civil surge
civil surge
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 10:08 PM IST

بہار کے ضلع دربھنگہ کے نئے سیول سرجن کے طور پر دو دن قبل اپنا چارج سنبھال کے بعد ڈاکٹر سنجیو کمار سنہا نے اتوار کو دربھنگہ ضلع کے بینی پور تحصیل کے پرائمری صحت مرکز بینی پور بہیرا کا معاینہ کیا۔ اس دوران انہوں نے باریکی سے پرائمری ہیلتھ سینٹر کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود ڈاکٹروں سے بھی ضروری پوچھ گچھ کی اور ہدایات دی۔

سیول سرجن نے پرائمری ہیلتھ مرکز کا لیا جائزہ

اپنے معاعنہ کے بعد انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تو مجھے دو دن ہی ہوا ہے سول سرجن کا چارج سنبھالے ہوئے آج میں نے پرائمری لیبل پر اس پرائمری ہیلتھ سینٹر کا معائنہ کیا ہے۔ آئندہ دنوں میں نشست کر اسے بہتر بنانے کی سمت میں کام کیا جائے گا۔ یہ دیکھنے کی کوشش کی جائے گی کہ کمی کو درست کیسے کیا جائے۔

بہار کے ضلع دربھنگہ کے نئے سیول سرجن کے طور پر دو دن قبل اپنا چارج سنبھال کے بعد ڈاکٹر سنجیو کمار سنہا نے اتوار کو دربھنگہ ضلع کے بینی پور تحصیل کے پرائمری صحت مرکز بینی پور بہیرا کا معاینہ کیا۔

این 95 ماسک حکومت کی جانب سے سول سرجن دفتر میں آنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ماسک ھمارے ڈاکٹروں کے لئے ہے اور ان مریضوں کے لئے ہے جسے ابھی طبی خدمات فراہم کی جارہی ہے۔

سیول سرجن کے معائنہ کے سبب پرائمری ہیلتھ سینٹر بہیرا کے انچارج ڈاکٹر امرناتھ چودھری نے کہا کہ سیول سرجن کا حسن اخلاق بہت اچھا ہے انکا معائنہ اطمنان بخش رہا اور انہوں نے بہتر طبی خدمات کے لئے کچھ ضروری ہدایات بھی دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.