ETV Bharat / city

دربھنگہ کے دیہی علاقوں میں بھی سی اے اے کے خلاف غیر معینہ دھرنا

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 10:53 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:15 PM IST

ریاست بہار کےضلع دربھنگہ کے دیہی علاقوں میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف غیر معینہ احتجاجی دھرنا شروع ہو گیا ہے، دربھنگہ کے بینی پور بلاک کے نبٹولیہ چوک پر بینی پور اور منی گاچھی تحصیل کے درجنوں گاؤں کے سیکڑوں خواتین اور مرد غیر معینہ دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔

دھرنے پر بیٹھی خواتین
دھرنے پر بیٹھی خواتین

گزشتہ روز دیر شام سے شروع ہوئے اس دھرنا میں عموماً سبھی طبقہ کے لوگ شامل ہیں، وہیں اس دھرنا کی قیادت صابق صدر مکھیا یونین منی گاچھی تحصیل عبدالمالک کر رہے ہیں۔

دھرنے سے خطاب کرتے احتجاجی
دھرنے سے خطاب کرتے احتجاجی

جس میں اس علاقے کے تقریباً سبھی گاؤں کے لوگوں کی شمولیت دیکھی جا رہی ہے، دھرنے میں شامل خواتین اور مرد پر جوش ہیں اور حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے شہریت ترمیمی قانون اور ممکنہ این آر سی، این پی آر کے امکان کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

اس دھرنے میں ایک اسٹیج بھی بنایا گیا ہے جہاں مظاہرین اپنی اپنی باتیں رکھ سکتے ہیں اس دوران دھرنے میں شامل سبھی مظاہرین نے ملک کی یکجہتی اور سلامتی کے لیے نعرے بازی کرتے نظر آئے۔

دربھنگہ کے دیہی علاقوں میں بھی سی اے اے کے خلاف غیر معینہ دھرنا

مکھیا یونین کے سابق صدر عبدلمالک نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ملک کے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں احتجاجی دھرنا جاری ہے اسی طرز پر ہم لوگوں کا یہ غیر معینہ دھرنا شروع ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب تک مرکزی حکومت شہریت ترمیمی قانون سی اے اے،کو واپس نہیں لیتی ہے یہ دھرنا جاری رہے گا، ملک کی مرکزی حکومت ہندو مسلم کو آپس میں تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہ رہی ہے یہ بات اچھی طرح اب ملک کے سبھی طبقہ کے لوگوں نے سمجھ لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب ان کی من مانی نہیں چلے گی، انہیں یہ متنازعہ قانون واپس لینا ہوگا، یہاں اس دیہی علاقے میں یہ دھرنا بدستور جاری رہے گا۔

اس دھرنا میں شامل سنیل کمار جھا عرف موتی بابو نے کہا کہ حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ ملک کی عوام اس قانون کے خلاف ہے احتجاج لگاتار ہو رہا ہے اس لیے اس قانون (شہریت ترمیمی قانون) میں ترمیم کر نا چاہیے ملک کا آئین سبھی کو برابری کا حق دیتا ہے نا کہ بانٹنے کا۔

Intro:دربھنگہ - ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے دیہی علاقوں میں بھی اب سی اے اے اور این آر سی این پی آر کے خلاف ملک کی راجدھانی شاہین باغ جیسا احتجاجی دھرنا شروع ہو چکا ہے، جو غیر معینہ مدت تک چلنے والا دھرنا ہے، اسی طرز پر دربھنگہ کے بینی پور بلاک کے نبٹولیہ چوک پر بینی پور اور منی گاچھی تحصیل کے درجنوں گاؤں کے سیکروں کی تعداد میں خواتین اور مرد حضرات غیر معینہ مدت کا دھرنا بروز منگل 21 جنوری کی دیر شام سے شروع کر دیا ہے اس دھرنا میں عموماً سبھی طبقہ کے لوگ شامل دکھائی دئے، وہیں اس دھرنا کی قیادت صابق صدر مکھیا یونین منی گاچھی تحصیل عبدلمالک کر رہے ہیں، جس میں اس علاقے کے تقریباً سبھی گاؤں کے لوگوں کی سمولیت دیکھی جا رہی ہے - دھرنے میں شامل خواتین اور مرد حضرات کا جوش و خروش کافی مضبوط دیکھا جا رہا ہے CAA NRC NPR کے خلاف، اس دھرنا کے خطابی اسٹیج پر باری باری سے لوگوں کو CAA NRC NPR کے خلاف خطاب بھی کیا جا رہا ہے اور ملک کی یکجہتی کے لئے نارے بھی بلند کئے جا رہے ہیں -

Body:وہیں اس غیر معینہ مدت کے دھرنے کی قیادت کر رہے صابق صدر مکھیا یونین منی گاچھی تحصیل عبدلمالک نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ملک کی راجدھانی شاہین باغ میں احتجاجی دھرنا جاری ہے اس طرز پر ہم لوگوں کا یہ غیر معینہ مدت کا دھرنا شروع ہو گیا ہے جب تک مرکزی حکومت سی اے اے اور این آر سی این پی آر واپس نہیں لیتی ہے یہ دھرنا جاری رہے گا، ملک کی مرکزی حکومت ہندو مسلم کو آپس میں تقسیم کر کے حکومت کرنا چاہ رہی ہے یہ بات اچھی طرح اب ملک کے سبھی طبقہ کے لوگوں نے سمجھ لیا ہے، اب ان کی منمانی نہیں چلے گی انہیں یہ سیاہ قانون واپس لینا ہوگا، یہاں اس دیہی علاقے میں یہ دھرنا بدستور جاری رہے گا -
وہیں اس دھرنا میں شامل سنیل کمار جھا عرف موتی بابو نے کہا کہ حکومت کو سمجھنا چاہیے کہ ملک کی عوام اس قانون کے خلاف ہے احتجاج لگاتار ہو رہا ہے اس لیے اس قانون سی اے اے اور این آر سی میں ترمیم کر نا چاہیے ملک کا آئین سب کے لیے برابری کا حق دیتا ہے نا کہ بانٹنے کا - - _

بائٹ - 1- - عبدلمالک ،سابق صدر مکھیا یونین منی گاچھی تحصیل
بائٹ - - - 2--سنیل کمار جھا ،سماجی کارکن،

Conclusion:نہیں
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.