ETV Bharat / city

Bhagwant Mann is AAP’s CM Candidate for Punjab Polls: پنجاب میں بھگونت مان ہوں گے عاپ کے وزیراعلی امیدوار - پنجاب اسمبلی انتخاب 2022

پنجاب میں 20 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لئے عام آدمی پارٹی نے بھگونت مان کو وزیراعلی امیدوار بنایا ہے۔ Bhagwant Mann is AAP’s CM Candidate for Punjab۔ یہ اعلان پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال Arvind Kejriwal نے کیا۔

Bhagwant Mann is AAP’s CM Candidate for Punjab Polls
Bhagwant Mann is AAP’s CM Candidate for Punjab Polls
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 1:05 PM IST

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے بھگونت مان وزیراعلی کا چہرہ ہوں گے Bhagwant Mann is AAP’s CM Candidate for Punjab۔ یہ اعلان دہلی کے وزیر اعلی اور عآپ کے کنوینر اروند کیجریوال نے کیاہے۔

حالانکہ پارٹی میں وزیر اعلی امیدوار کو لے کر اندرونی لڑائی چل رہی تھی۔

بتایا جا رہا ہے کچھ ایسے رہنما بھی ہیں جو بھگونت مان Bhagwant Mann کو وزیر اعلی امیدوار کے طور پر دیکھنا نہیں چاہ رہے ہیں۔

عاپ کے ایک رہنما نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی انتخاب Punjab Assembly Election 2022 کے لئے وزیر اعلی عہدہ کا چہرہ منتخب کرنے سے جڑے پارٹی نے 22 لاکھ سے زائد لوگوں کی رائے کو لیا۔

مزید پڑھیں:

پنجاب میں 117 اسمبلی سیٹوں کے لئے 20 فروری کو انتخاب ہوگا۔ وؤٹوں کی گنتی دس مارچ کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے گورو روی داس کی جینتی کی مناسبت سے 14 فروری کے بجائے 20 فروری کو انتخاب کرانے کا اعلان کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.