ETV Bharat / city

دگ وجے سنگھ 'ہیش ٹیگ روزگار دو' مہم میں شامل - ہر برس 2 کروڑ لوگوں کو روزگار دیا جائے

سابق وزیراعلی دگ وجےسنگھ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے ہر برس 2 کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن حکومت ان معاملات میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

دگ وجے سنگھ 'ہیش ٹیگ روزگار دو' مہم میں شامل

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 9:12 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے روزگار کے تعلق سے کہاکہ' میں آج سے 'ہیش ٹیگ روزگار دو'مہم میں اکھیل بھارتی یوا کانگریس کے ساتھ شامل ہو گیا ہوں۔

دگ وجے سنگھ 'ہیش ٹیگ روزگار دو' مہم میں شامل

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ' وزیراعظم نریندر مودی نے یہ وعدہ کیا تھا کہ ہر برس 2 کروڑ لوگوں کو روزگار دیا جائے گا۔ روزگار تو نہیں ملا پر بڑی تعداد میں لوگ بے روزگار ضرور ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ' پہلے مرکزی حکومت کے ذریعے نوٹ بندی لائی گئی۔پھر جی ایس ٹی نے لوگوں کو برباد کر دیا ۔اور جس طرح سے مرکزی حکومت نے کورونا سے لڑنے کا راستہ اپنایا اس سے لوگ اور بے روزگار ہو گئے۔

انہوں نے کہاکہ' آج کے وقت میں لوگوں کا کاروبار ختم ہو چکا ہے تاجر اور کاروباری پریشان حال ہے۔ زیادہ تر ضعتوں کے بند ہونے سے لوگ اپنی نوکری گواں چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:

سعودی ارامکو کا ریلائنس میں 15 ارب کی سرمایہ کاری پر گفتگو جاری

دگ وجے سنگھ نے کہا کہ ایسے حالات میں سب سے درخواست کرتاہوں کی اکھیل بھارتیہ یوا کانگریس کا سپورٹ کریں ان کا ساتھ دیں تاکہ لوگوں کے لیے نوکری کے راستے نکل سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.