ETV Bharat / city

کٹنی میں کورونا کے 32 نئے مریض ملے - سرکاری اعداد و شمار

مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی میں کورونا متاثرین کے 32 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

32 new corona patients were found in Katni
کٹنی میں کورونا کے 32 نئے مریض ملے
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 1:37 PM IST

سرکاری اطلاع کے مطابق کٹنی میں کل رات آئی رپورٹ میں 10 اور آج صبح 22 لوگ کورونا متاثر پائے گئے۔ ان مریضوں کو ملا کر اب تک ضلع میں 143 مریض پائے گئے۔ ابھی تک پائے گئے مریضوں میں سے 46 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔ تین مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ باقی مریضوں کا علاج ہسپتال میں جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آج پائے گئے کورونا متاثرین میں نو پولیس اہلکار، عدالت کی ایک خاتون ملازم، امریا ضلع کے رہنے والے چار افراد سمیت دیگر لوگ شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.