ETV Bharat / city

بیدر میں آکسیجن پلانٹ کا سنگ بنیاد - ریاست کرناٹک کی اہم خبر

ریاست کرناٹک کے وزیر برائے مویشی پروری و بیدر ضلع کے نگران وزیر پربھو چوہان نے میڈیا کو بتایا کہ 'بریمس کے پرانے دواخانے میں کووڈ-19 کے مریضوں کے لئے آکسیجن پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے'۔

بیدر میں آکسیجن پلانٹ کا سنگ بنیاد
بیدر میں آکسیجن پلانٹ کا سنگ بنیاد
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 11:40 AM IST

اس دواخانہ میں سٹی اسکیان کی سہولیات بھی دستیاب ہے، تاہم مریضوں اور کام کی بڑھتی نوعیت کے پیش نظر وزیر صحت کو ایک اور سٹی اسکیان مشین کی درخواست کی گئی تھی جسے محکمہ صحت کے ذمہ داران نے قبول کیا ہے۔

بیدر میں آکسیجن پلانٹ کا سنگ بنیاد
بیدر میں آکسیجن پلانٹ کا سنگ بنیاد
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 'کووڈ-19 کی جانچ کے لیے نمونوں کو پہلے دیگر اضلاع کو روانہ کرنا پڑتا تھا تاہم اب بیدر میں بھی اس کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اس سہولت کو شروع ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت چکا ہے، رواں سال یہاں کورونا کے جملہ 436395 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ'ضلع میں 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے مفت ٹیکہ کاری مہم شروع کی گئی ہے جس کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔ ریاست میں فرنٹ لائن کارکنان کی پہلے سے ہی نشاندہی کردی گئی ہے اور ٹیکہ کاری جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ'وہ کووڈ-19 سے آگاہی اور ٹیکہ کاری کے تعلق سے بیدر ضلع کے کئی دیہاتوں کادورہ کر چکے ہیں اور گرام پنچایت کو بھی اس تعلق سے چوکنا رہنے کی ہدایت کی گئی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.