ETV Bharat / city

مرکزی حکومت کی پالیسی کے خلاف بنگلور میں مظاہرہ - کرناٹک کے شہر بنگلور

'ہم بھارت کے لوگ' کے بینر تلے مظاہرین نے مختلف اداروں میں پرائیویٹائزیشن (نجکاری) کی مخالفت کی ہے۔

bangalore
bangalore
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 5:20 PM IST

کرناٹک کے شہر بنگلور کے فریڈم پارک میں آج "ہم بھارت کے لوگ" فورم کی جانب سے مودی حکومت کے خلاف پرزور احتجاج درج کراتے ہوئے مظاہرہ کیا گیا۔

مرکزی حکومت کی پالیسی کے خلاف بنگلور میں مظاہرہ
اس موقع پر فورم کے کارکنان نے مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کہا کہ حکومت نے ملک کے بیشتر بڑے اداروں کو پرائیوٹائزیشن کرنے کے اقدامات اٹھائے ہیں۔
مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ
مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ
ہم بھارت کے لوگ فورم کے ذمہ داران نے ای ٹی وہ بھارت کو بتایا کہ وہ مودی حکومت کی عوام، کسان و مزدور مخالف پالیسیوں کی سخت مذمت کرتے ہیں اور پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان پالیسیوں کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.