ETV Bharat / city

Bar Association Election Results سوپور بار ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج کا اعلان - کورٹ کمپلکس

سوپور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس میں ایڈوکیٹ فیصل جان انم صدر، ایڈوکیٹ محمد اشرف سکریٹری، لائبریرین ایڈوکیٹ عارف گورو اور ایڈوکیٹ سمیر احمد ٹریجرر منتخب ہوئے ہیں۔ Sopore Bar Association Election Results Announced

سوپور بار ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج کا اعلان

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 7:15 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے بار ایسوسی ایشن کی انتخابی مہم مکمل ہونے کے ساتھ ہی نتائج کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ اس دوران مہمان خصوصی سی جے ایم فیضان الحق، ڈی ڈی ایم شفیق مشتاق اور اس کے ساتھ سوپور کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ بشیر احمد ملہ، ایڈوکیٹ مختار احمد، ایڈوکیٹ عبدالرشید، ایڈوکیٹ غلام رسول شاہ اور ایڈوکیٹ ارشاد احمد داند بھی موجود رہیں۔ Sopore Bar Association Election Results Announced

سوپور بار ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج کا اعلان

اس سلسلے میں کورٹ کمپلکس کے اندر باضابطہ طور پر صدر، سیکرٹری، لائبریرین اور ٹریجرر کو منتخب کرکے ان کو حلف بھی دلایا گیا۔ اس دوران نو منتخب صدر بار ایسوسی ایشن سوپور ایڈوکیٹ فیصل جان انم،اور باقی ممبروں نے اپنے ووٹرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان پر ایک بار پھر اعتماد کرکے انہیں بار ایسوسی ایشن سوپور کے لیے منتخب کیا ہے۔ انہوں نے الیکشن بورڈ کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے جو کردار اس دوران نبھایا وہ قابل تعریف ہی نہیں بلکہ قابل فخر ہیں۔ Sopore Bar Association Election Results Announced

یہ بھی پڑھیں: Sopore Boy To Represent JK سوپور کا طالب علم نیشنل انوویشن نمائش میں جموں و کشمیر کی نمائندگی کرے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.