ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: ورلڈ سوسائیڈ پریوینشن ڈے کے موقع پر یک روزہ ورکشاپ

ضلع ہسپتال بانڈی پورہ میں خودکشی کے بڑھتے کیسسز کو لےکر یک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 9:21 PM IST

بانڈی پورہ: ورلڈ سوسائیڈ پریوینشن ڈے کے موقع پر یک روزہ ورکشاپ
بانڈی پورہ: ورلڈ سوسائیڈ پریوینشن ڈے کے موقع پر یک روزہ ورکشاپ

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع ہسپتال میں ورلڈ سوسائیڈ پریوینشن ڈے کے موقع پر یک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ آج کا دن 'Creating hope through action' کے تھیم کے تحت منایا گیا۔

اس تھیم کا مقصد خودکشی کے بڑھتے کیسسز کے خلاف فوری اقدامات کو عمل میں لایا جائے۔ ورکشاپ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ رشتہ داری، دوستی، استاد، مذہبی اسکالر، صحت کے شعبے سے وابسطہ افراد، سیاسی اور دیگر لیڈران مشترکہ طریقہ کار سے اس سنگین مسئلے سے نپٹنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خودکشی کو تحریک کا ہتھیار بنانا غلط: پروفیسر کرشنا کلی بوس

آج کا پروگرام ڈسٹرکٹ مینٹل ہیلتھ شعبہ نے ترتیب دیا تھا جس میں کئی سینئر ڈاکٹرز، ڈاکٹر پرویز سجاد، ڈاکٹر ارن، ڈاکٹر بلال احمد، ابیر حسین، تفظل یوسف اور دیگر ماہرین نے اس اہم اور سنجیدہ مسلئے پر قابو پانے اور اس کی روک تھام کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.