ETV Bharat / city

Road Accident in Qazi Gund: قاضی گنڈ سڑک حادثے میں تین افراد زخمی - سرینگر جموں قومی شاہراہ سڑک حادثہ

سرینگر جموں شاہراہ پر پیر کے روز لیو ڈورا قاضی گنڈ کے مقام پر ٹرک نے نجی گاڑی کو ٹکر ماری جس وجہ سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج معالجہ کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔Road Accident in Qazi Gund

three-persons-injured-in-qazigund-road-accident
قاضی گنڈ سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 10:48 PM IST

قاضی گنڈ: سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز لیو ڈورا قاضی گنڈ میں ٹرک نے نجی گاڑی کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے اُس میں سوار تین افراد زخمی ہوئے۔Road Accident in Qazi Gund

معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔حادثے میں زخمیوں ہوئے افراد کی شناخت ساگر داس ، کشور ولد ساگر داس اور بال دیوا کے بطور ہوئی ۔

پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.