ETV Bharat / city

SIA Raid in Bijbehara: تحصیل آفس بجبہاڑہ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ انٹیلی جنس ایجنسی State Intelligence Agency کی جانب سے بجبہاڑہ کی تحصیل آفس میں چھاپہ مار کارروائی انجام SIA Raids Bijbehara Tehsil Office دی گئی۔ اس دوران دفتر سے اہم دستاویز بھی ضبط کیے گئے ہیں۔

sia-raids-tehsil-office-in-south-kashmir
ایس آئی اے نے تحصیل آفس بجبہاڑہ میں چھاپہ مار کارروائی کی
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 5:38 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کی تحصیل آفس میں سٹیٹ انٹیلی جنس ایجنسی نے چھاپہ مار کارروائی انجام دی SIA Raids Bijbehara Tehsil Office ہے۔ اس دوران آفس سے کئی اہم دستاویز بھی ضبط کیے گئے ہیں۔

ذرائع سے موصول ہوا ہے کہ مرہامہ میں قائم ہائر سیکنڈری اسکول جامعتہ الصالحات مرہامہ کی اراضی کے حوالے سے تحصیل آفس بجبہاڑہ میں کچھ اہم دستاویزات ضبط کیے گئے ہیں۔

ایس آئی اے نے تحصیل آفس بجبہاڑہ میں چھاپہ مار کارروائی کی

چھاپے مار کارروائی کے دوران ریاستی ایجنسی ایس آئی اے کے ہمراہ مقامی پولیس بھی موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں:NIA Raid in Pulwama: این آئی اے نے پرائیویٹ ٹیچر کے رہائشی مکان پر چھاپہ مارا

واضح رہے کہ مذکورہ اسکول کے حوالے سے پہلے ہی پولیس اسٹیشن ہمہامہ سرینگر میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 14-2021 درج ہوئی ہے، جس کی وجہ سے مذکورہ ایجنسی کی جانب سے مزید چھان بین کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.