ETV Bharat / city

یوم شہادت حضرت عمرؓ کے موقع پر کعبہ مرگ میں تقریب کا انعقاد

شہادت عمرؓ کے موقع پر درگاہ کعبہ مرگ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں بعد نماز جمعہ موئے مبارک کی زیارت بھی کرائی گئی۔

یوم شہادت حضرت عمرؓ کے موقع پر کعبہ مرگ میں تقریب کا انعقاد
یوم شہادت حضرت عمرؓ کے موقع پر کعبہ مرگ میں تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Aug 13, 2021, 9:32 PM IST

جموں و کشمیر میں یوم شہادت خلیفہ دوم سیدنا حضرت فاروق اعظمؓ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کعبہ مرگ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں ہزاروں مسلمانوں نے موئے مبارک کے دیدار سے فیضیاب ہوئے۔

یوم شہادت حضرت عمرؓ کے موقع پر کعبہ مرگ میں تقریب کا انعقاد

یوم شہادت حضرت عمرؓ کے موقع پر دین اسلام کے اس عظیم المرتبت اور بلند نسبت فرزند کو انکی جلیل القدر اور بے مثال دینی و اسلامی خدمات، اسلامی فتوحات اور تحریک اسلامی کےلیے بے پناہ قربانیوں اور انتھک جد و جہد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ میں حضرت بل کعبہ مرگ پر برگیڈیر وی ایس ٹھاکر کی حاظری

اس موقع پر درود و اذکار کی مجلس بھی منعقد ہوئی۔ تقریب میں علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے حضرت عمرؓ کی سیرت، تاریخ ساز اسلامی فتوحات و عظیم کارناموں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عمرؓ کے دور میں اسلام کو کافی وسعت نصیب ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.