کشمیری نوجوانوں سے ملک کو بہت امیدیں ہیں: رنبیر سنگھ - Militant in Jammu and Kashmir
ریاست جموں و کشمیر کے شمالی خطے کے کمانڈ کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کے مطابق نوجوانوں سے ملک کی کافی امیدیں وابستہ ہیں۔
اننت ناگ کے اجرو قاضی گنڈ میں آرمی گڈول اسکول کو شہید لانس نائیک نظیر احمد وانی کے نام سے منسوب کرنے کی ایک تقریب میں جی او سی شمالی کمانڈ نے لوگوں کو خطاب کیا۔
اس موقعہ پر رنبیر سنگھ کے ہمراہ جی او سی 15 کور لیفٹیننٹ جنرل کے ایس ڈلون و دیگر فوجی افسران بھی موجود تھے۔
اس موقعہ پر جی او سی شمالی کمانڈ نے کشمیری نوجوانوں کی دلیری کا تذکرہ کرتے ہوئے شہد نظیر احمد اور ریفٹنگ آپریٹر رؤف ڈار کی تعریف کی اور ان کے اہل خانہ کو اعزاز سے نوازا۔ طلبا و طالبات نے اس موقعہ پر مختلف رنگا-رنگ پروگرام بھی پیش کئے۔
اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے میڑیا سے کہا وادی کہ وہ عسکریت پسند کے خلاف اوپریش میں کمی نہیں لائیں گے۔ بلکہ اوپریش کے دوران عام لوگوں کے مال جان کا خاص خیال رکھیں گے۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ انکاونٹر کے مقام سے دور رہنے میں اپنی عقل سمجھے۔
Body:
وی او 1:- شمالی کمانڈ کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیر کے بچوں سے ملک کی کافی امیدیں وابستہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوج کی جانب سے نوجوانوں کی مناسب کونسلنگ کےلئے بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
اننت ناگ کے اجرو قاضی گنڈ میں آرمی گڈول اسکول کو شہید لانس نائیک نظیر احمد وانی کے نام سے منسوب کرنے کی ایک تقریب میں شرکت کے بعد جی او سی شمالی کمانڈ نے ان باتوں کا اظہار کیا۔
اس موقعہ پر انکے ہمراہ جی او سی 15 کور لیفٹیننٹ جنرل کے ایس ڈلون و دیگر فوجی افسران بھی موجود تھے۔
اس موقعہ پر جی او سی شمالی کمانڈ نے کشمیری نوجوانوں کی دلیری کا تذکرہ کرتے ہوئے شہد نظیر احمد اور ریفٹنگ آپریٹر رؤف ڈار کی سراہنا کی اور انکے اہل خانہ کو اعزاز سے نوازا۔ طلبا و طالبات نے اس موقعہ پر مختلف رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کئے۔
بایٹ1:- لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ۔ جی او سی شمالی کمانڈر
وی او ایف:- اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے میڑیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا وادی میں عسکریت پسند مختلف اوپریش میں کمی نہیں لائی گئی۔
بلکہ اوپریش کے دوران عام لوگوں کے مال جان کا خاص خیال رکھا جائے گا۔ اور عوام سے اپیل کی کہ وہ انکاونٹر کے مقام سے دور رہنے میں اپنی عقل سمجھے۔
بائٹ 2 :- لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ۔ جی او سی شمالی کمانڈر
Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag