ETV Bharat / city

فاروق عبداللہ نے مودی کی تعریف کی - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے آج اجمیر میں خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر حاضری دی اور بھارت میں امن و سلامتی کےلیے دعائیں کیں۔

فاروق عبداللہ نے نریندر مودی کی تعریف کی
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 5:28 PM IST

درگاہ اجمیر شریف پر حاضری کےلیے آئے رکن پارلیمان فاروق عبداللہ نے کہا کہ ملک میں حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں اور مرکزی حکومت شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

فاروق عبداللہ نے وزیراعظم کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سامنے اٹھائے جانے پر نریندر مودی کی تعریف کی اور کہا کہ 70 سالہ قدیم مسئلہ کو جلدازجلد حل کرنا ضروری ہے جس کی وجہ سے ملک میں امن قائم ہوگا۔

کشمری عوام کےلیے سابق وزیراعلیٰ نے خواجہ اجمیریؒ کی درگاہ پر دعا کی۔

اس موقع پر فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر کے گورنر کے بیان جس میں انہوں نے عسکریت پسندوں سے کہا تھا کہ وہ کشمیر میں لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کو قتل کردیں، پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

واضح رہے کہ فاروق عبداللہ اجمیر کی درگاہ سے بے حد عقیدت رکھتے ہیں جبکہ کبھی بھی کشمیر اور بھارت میں حالات خراب ہوتے ہیں تو وہ دعا مانگنے یہاں آتے ہیں۔

Intro:نیشنل کانفرنس اور رکن ممبر پارلیمان (ایم پی) ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ وہ دو سابق وزراء کی گرفتاری کے منتظر رہے گی. فاروق عبداللہ ریاست راجستھان کے اجمیر حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں حاضری دینے پہنچے ہوئے ہیں, جہاں انہوں نے خواجہ صاحب کی مزار پر عقیدت کی چادر اور پھول پیش کر جموں کشمیر اور ملک ہندوستان میں امن و امان کی دعا خیر مانگی, Body:اسی درمیان انہوں نے درگاہ زیارت کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کی موجودہ مرحلے میں ملک کے حالات درست نہیں ہے, اس کے علاوہ مرکزی حکومت وطن کی عوام کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے, لیکن ہمارے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف بھی کرنا چاہوں گا جنہوں نے کشمیر معاملہ کو سنجیدگی سے لیا ہے, ستر برس سے جموں کشمیر کی عوام مصیبتوں میں مبتلا ہے جس سے انہیں جلد نجات مل جائے, خواجہ صاحب کی بارگاہ میں اسی سلسلے میں خاص دعا مانگی ہے,

بیان, ڈاکٹر فاروق عبداللہ, رکن ممبر پارلیما
Conclusion:
تاہم، انہوں نے گورنر ملک کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا جس میں انہوں نے عسکریت پسندوں سے کہا تھا کہ "کشمیر لوٹ کھسوٹ کرنے والے افراد کو قتل کریں".
فاروق عبداللہ اجمیر شریف حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ سے بے حد کدھر و خلوص رکھتے ہیں, یہی وجوہات ہے کہ جب کبھی بھی کشمیر یا ملک پر کوئی مصیبت یا کوئی دشواری پیش آتی ہے تو خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں یہ دعا مانگنے آ جاتے ہیں, خواجہ صاحب کی درگاہ میں ڈاکٹر عبداللہ اور ان کے ساتھیوں کو خادم نے زیارت کرائی اور دستار بندی کر تبرک نظر کیہ,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.