ETV Bharat / city

Rigorous Imprisonment for Assault on Minor: اجمیر میں بچی کے ساتھ فحش حرکت کرنے والے کو پانچ سال کی سزا - Beaver City Police Station Case

اجمیر میں پاسکو کورٹ Pasco Court Ajmer نے ایک نوجوان کو بچی کے ساتھ فحش حرکت کرنے پارس عرف کالو کو پانچ سال کی سزا بامشقت اور 50 ہزار روپیے کی سزا سنائی ہے Punishment Young Adulterer in Ajmer۔

Ajmer man sentenced to five years
Ajmer man sentenced to five years
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 1:15 PM IST

اجمیر پوکسو کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے 8 سالہ معصوم کے ساتھ فحش حرکت کرنے والے ملزم پارس عرف کالو کو 5 سال قید بامشقت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے Punishment of a young adulterer in Ajmer۔

ویڈیو دیکھیے۔
یہ مقدمہ اگست 2020 میں بیاور سٹی پولیس اسٹیشن Beaver City Police Station کا ہے۔ جہاں 8 سالہ متاثرہ لڑکی کو اس کے پڑوس میں رہنے والے ملزم پارس نے چاکلیٹ کے بہانے اپنے پاس بلایا اور اسے ایک ویران جگہ پر لے جا کر فحش حرکتیں کرنا شروع کر دیا۔ اس شرمناک حرکت کو راہگیروں نے دیکھ کر ملزم کو پکڑ کر مارا پیٹا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید پڑھیں:

عدالت نے 13 گواہوں اور استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ 23 دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد ملزم کو سزا سنائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.