ETV Bharat / city

گجرات کانگریس نے 6 نئی کمیٹیاں تشکیل دی - گجرات کانگریس کمیٹی کے صدر امت چاوڑا

گجرات میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے قبل ہی بی جے پی اور کانگریس اپنی پارٹی کو مضبوط و مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔

Gujarat Congress formed 6 new committees

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 8:27 PM IST

احمد آباد میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تاریخوں کا اعلان بہت جلد ممکن ہے۔ انتخابی تاریخوں کے اعلان سے قبل بی جے پی اور کانگریس اپنی پارٹی کو مضبوط و مستحکم کرنے میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں سیاسی پارٹیوں نے ایڑی چوٹی کا دم جھونکے کی تیاریوں میں ہے۔ اس ضمن اًج گجرات کانگریس کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات کے پیشِ نظر 6 طرح کی نئی کمیٹیاں بنائی ہیں اور ان کمیٹیوں کے چیئرمین کے ناموں کا بھی اعلان کردیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں گجرات کانگریس کمیٹی کے صدر امت چاوڑا اور اپوزیشن لیڈر پریش دھانانی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا تبھی سے یہ امید کی جارہی تھی کہ ان کی جگہ کوئی نئے چہرے کو شامل کیا جائے گا، لیکن اب تک اس معاملے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا، لیکن اب گجرات کانگریس نے گجرات کے بلدیاتی انتخابات کے لیے متعدد کمیٹیوں اور رابطہ کمیٹیوں کا اعلان کرکے اس تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔

اس کے علاوہ گجرات کانگریس کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کا بھی اعلان کیا ہے جس میں 25 اراکین کو شامل کیا گیا ہے۔

نئی 6 کمیٹی کے نام اور چیرمین کے نام مندرجہ ذیل ہے۔

انتخابی منشور کمیٹی کے چیئرمین دیپک بابریاہے۔
تشہیری کمیٹی کے چیئرمین کے طور پرارجن موڑواڑیا کو منتخب کیا گیا ہے۔

اسٹریجک کمیٹی کے چیئرمین بھرت سنگھ سولنکی کو بنایا گیا ہے۔
الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین سدھارتھ پٹیل کو بنایا گیا ہے۔
میڈیا اینڈ پبلیسیٹی کمیٹی کا چیئرمین تشار چودھری کو بنایا گیا ہے۔
پروگرام امیپلیمنٹ کمیٹی کے چیرمین کے طور پر قادر پیرزادہ کا انتخاب کیا گیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.