ETV Bharat / business

Rupee Falls 11 Paise روپیہ 11 پیسے کمزور

درآمد کنندگان اور بینکروں کی خریداری کے دباؤ میں آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 11 پیسے گر کر 82.30 روپے فی ڈالر پر آگیا۔Rupee falls 11 paise to close at 82.30 against US dollar

روپیہ 11 پیسے کمزور
روپیہ 11 پیسے کمزور
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 9:48 AM IST

ممبئی، درآمد کنندگان اور بینکروں کی خریداری کے دباؤ میں آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 11 پیسے گر کر 82.30 روپے فی ڈالر پر آگیا۔Rupee falls 11 paise to close at 82.30 against US dollar

وہیں آخری کاروباری دن روپیہ پانچ پیسے اضافے کے ساتھ 82.19 فی ڈالر پر تھا۔

شروعاتی کاروبار میں روپیہ 14 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ 82.33 روپے فی ڈالر پر کھلا اور خرید کے دباؤ میں یہ 82.42 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر آگیا۔ تاہم سیشن کے دوران فروخت کے باعث یہ 82.30 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا اور اسی سطح پر بند بھی ہوا۔

یواین آئی

مزید پڑھیں:Rupee Hits Record Low روپے کی قدر میں بھاری گراوٹ، روپیہ تاریخی نچلی سطح پر پہنچا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.