ETV Bharat / business

Rupee Falls Against US Dollar ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 48 پیسے کی گراوٹ - Rupee falls 48 paise against US dollar

بینکروں اور درآمد کنندگان کی طرف سے امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب کے دباؤ میں بھارتی روپے کی قدر میں یہ گراوٹ درج ہوئی ہے۔ Rupee Falls Against US Dollar

Rupee falls 48 paise against US dollar in early trade
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 48 پیسے کی گراوٹ
author img

By

Published : Oct 3, 2022, 11:04 AM IST

ممبئی: کرنسی ایکسچینج میں بھارتی روپے پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ فی ڈالر 81.81 روپے کی سطح پر آگیا۔ فارن ایکسچینج کے ڈیلر نے بتایا کہ بینکروں اور درآمد کنندگان کی طرف سے امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب کے دباؤ میں بھارتی روپے کی قدر میں یہ گراوٹ درج ہوئی ہے۔ Rupee Falls Against US Dollar

شیئر بازار میں کمزور اوپننگ کے درمیان دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے مقامی روپے یونٹ کو کمزور دیکھا گیا۔ کاروبار کے دوران اب تک روپے کی قدر میں بالترتیب 81.78 اور 81.84 کی اعلی اور اقل سطح درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.