ETV Bharat / business

Petrol, Diesel Prices:ایندھن کی قیمتیں مستحکم

انڈین آئل کارپوریشن (آئی ای سی ) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

author img

By

Published : Aug 18, 2022, 8:55 AM IST

ایندھن
ایندھن

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کو مستحکم رہیں،انڈین آئل کارپوریشن (آئی ای سی ) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

چنئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے ہے۔

کولکتہ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 106.03 روپے ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے ہے۔

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں VAT اور فریٹ چارجز کے لحاظ سے ایک ریاست سے دوسری ریاست میں مختلف ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:Petrol, Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 44ویں دن بھی مستحکم

مرکزی حکومت بھی موٹر ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی وصول کرتی ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.