ETV Bharat / business

Fuel Prices Remain Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 30ویں دن بھی مستحکم - Fuel Prices Remain Unchanged

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جب کہ ملک میں پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 30 دنوں تک مستحکم ہیں۔ Fuel Prices Remain Unchanged

Fuel Prices Remain Unchanged Across Metros Today
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 30ویں دن بھی مستحکم
author img

By

Published : Jun 20, 2022, 4:59 PM IST

نئی دہلی: ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اتوار کو پٹرول اور ڈیزل Petrol, Diesel Prices کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ Fuel Prices Remain Unchanged جس سے ایندھن کی قیمتیں مسلسل 30ویں دن بھی مستحکم رہیں۔ تیل کی مارکیٹنگ کی بڑی کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق آج دہلی میں پیٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست سے دوسرے ریاستوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اے ٹی) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔ مئی کے آخری ہفتے میں عام آدمی کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل Petrol, Diesel Prices پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔ جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے کی کمی ہوئی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 0.01 فیصد معمولی اضافے کے ساتھ 113.13 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.16 فیصد اضافے کے ساتھ 109.73 ڈالر فی بیرل پر رہی۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح ہیں:-

شہرپٹرولڈیزل
دہلی96.7289.62
ممئی111.3597.28
کولکاتا106.0392.76
چنئی102.6394.24

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.