ETV Bharat / business

ٓرسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں یکم جون سے ملک بھر میں اضافہ ہوجائیگا۔ بغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر آج نصف شب سے 25روپئے اور سبسڈی والا گیس سلنڈر ایک روپئے 23پیسے مہنگا ہوجائیگا۔

ٓج سے رسوئی گیس سلنڈر مہنگا
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 10:05 AM IST

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ قومی دارالحکومت دہلی میں یکم جون سے سبسڈی والاگیس سلنڈر 497روپئے 37پیسے کا ملے گا۔
مئی میں اسکی قیمت 496روپئے 14پیسے تھی۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میں بغیر سبسڈی والے گیس سلنڈر کی قیمت میں 25روپئے کا اضافہ کیاگیاہے۔ مئی میں اسکی قیمت 712روپئے 50پیسے تھی جو جون میں بڑھ کر 737روپئے 50پیسے ہوجائیگی۔

انڈین آئل نے بتایا کہ بین الاقوامی بازار میں رسوئی گیس کی قیمتوں میں تبدیلی اور ڈالر کے مقابلہ روپئے کے زرمبادلہ کی شرح میں آئی تبدیلی کے مد نظر رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.