ETV Bharat / business

روپیہ چار پیسے مضبوط - بین الاقوامی بازار

بینکوں اور برآمدکاروں (ایکسپورٹر) کی ڈالر فروخت بڑھنے سے جمعرات کو انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ چار پیسے مضبوط ہو کر 73.54 روپیے فی ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

Rupee four paise stronger
روپیہ چار پیسے مضبوط
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 9:05 PM IST

گذشتہ روز روپیہ نو پیسے کمزور ہو کر 73.58 روپیے فی ڈالر پر تھا۔ روپیہ آج شیئر بازار کے گراوٹ میں کھلنے سے پورے کاروبار کے دوران دباؤ میں رہا۔ یہ 19 پیسے کمزور ہو کر 73.77 روپیے فی ڈالر پر کھلا۔ بعد ازاں یہ 73.78 روپیے فی ڈالر تک کمزور ہوا۔

بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے سبب روپیہ کو مضبوطی ملی اور یہ 73.54 روپیے فی ڈالر کی اعلیٰ سطح تک پہنچا اور آج اسی پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.