ETV Bharat / business

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - ھٹے دن پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمتیں منگل کے روز دہلی، کولکاتا اور ممبئی میں 11 پیسے جبکہ چننئی میں 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔

Petrol Prices Hiked For Sixth Consecutive Day On Tuesday

author img

By

Published : Aug 25, 2020, 4:37 PM IST

دہلی: پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، منگل کے روز مسلسل چھٹے دن پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی بدلاؤ نہیں ہوا۔ دوسری جانب بین الاقوامی بازار میں کچے تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے سیشن میں مستحکم رہی۔

تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی قیمتیں منگل کے روز دہلی، کولکاتا اور ممبئی میں 11 پیسے جبکہ چنئی میں 9 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، دہلی کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 81.73 روپے، 83.24 روپے، 88.39 روپے اور 84.73 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ حالانکہ چاروں بڑے شہروں میں ڈیزل کی قیمت بالترتیب 73.56 روپے، 77.06 روپے، 80.11 روپے اور 78.86 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

پیٹرول کی قیمت ملسلسل 10 دنوں میں ایک دن کو چھوڑ کر دن بڑھی اور ان 9 دنوں میں دارالحکومت دہلی میں پیٹرول 1.30 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.