ETV Bharat / business

چھے ہفتے بعد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

گذشتہ چھ ہفتوں میں پہلی بار پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا۔

Petrol price hike on Saturday, diesel rates remain stagnant
چھے ہفتے بعد پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 4:49 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:50 AM IST

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے کے روز پٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیا لیکن ڈیزل کی قیمتوں کو مستحکم رکھا۔ دوسری جانب، بین الاقوامی مارکیٹ میں، خام تیل نے مسلسل دس روزہ تیزی کے بعد گذشتہ نرمی در درج کی گئی۔

ہفتہ کے روز دہلی، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول پانچ پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ممبئی میں چار پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔ پٹرول کی قمیتون میں 11 جنوری 2020 کے بعد پہلی بار اضافہ درج کیا گیا۔ جبکہ ڈیزل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز مستحکم رہیں۔

ایڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق دہلی، کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمت بالترتیب 71.94، 74.58 روپے، 77.60 روپے اور 74.72 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اس سے قبل، مسلسل تین دن تک تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی۔

ڈیزل کی قیمت مسلسل چوتھے روز بالترتیب 64.65، 66.97 روپے، 67.75 روپے اور 68.27 روپے فی لیٹر برقرار رہی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.