ETV Bharat / business

سینسیکس 99 پوائنٹ اور نفٹی 47 پوائنٹ زیادہ بڑھا - کاروبار کے دوران 10,894.05 پوائنٹ

بی ایس ای تیزمضبوطی کے ساتھ 36,880.66 پوائنٹ پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ 37,024.20 پوائنٹ کے روز کے سب سے زیادہ اور36,533.96 پوائنٹ کے روزانہ کے سب سے نچلی سطح سے ہوتا ہوا گزشتہ روز کے مقابلے میں 0.27 فیصد کی برتری کے ساتھ 36,693.69 پوائنٹ پر بند ہوا۔

Market Roundup: Sensex gains 99 points, diesel prices rise again

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 7:28 PM IST

ممبئی: غیر ملکی بازاروں سے مستحکم اشاروں کے درمیان توانائی اور مواصلات کے شعبہ میں کمپنیوں میں ہوئی زبردست لیوالی کی بنیاد پر پیر کو بی ایس ای کا سینسیکس 99.36 پوائنٹ بڑھ کر 36,693.69 پوائنٹ پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 47.15 پوائنٹ کے استحکام کے ساتھ 10,815.20 پوائنٹ پر بند ہوا۔

ویڈیو
بی ایس ای تیزمضبوطی کے ساتھ 36,880.66 پوائنٹ پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ 37,024.20 پوائنٹ کے روز کے سب سے زیادہ اور36,533.96 پوائنٹ کے روزانہ کے سب سے نچلی سطح سے ہوتا ہوا گزشتہ روز کے مقابلے میں 0.27 فیصد کی برتری کے ساتھ 36,693.69 پوائنٹ پر بند ہوا۔بڑی کمپنیوں کے برعکس بی ایس ای میں چھوٹی کمپنیوں میں بکوالی رہی۔ بی ایس ای کا اسمال کیپ 0.15 فیصد یعنی 19.59 پوائنٹ کی گراوٹ کے ساتھ 12,784 پر بند ہوا جبکہ مڈکیپ 0.05 فیصد یعنی 6.91 پوائنٹ کی تیزی کے ساتھ 13,403.74 پوائٹ پر رہا۔سب سے زیادہ لیوالی آج ٹیک مہندرا، ایچ سی ٹیک، ریلائنس اور بھارتیہ ائرٹیل میں رہی۔ توانائی، مواصلات، ٹیک اورآئی ٹی شعبہ میں سرمایہ کاروں نے جم کو پیسہ لگایا۔ بی ایس ای کی 1,119 کمپنیاں تیزی میں رہیں اور 1,579 کمپنیاں گراوٹ میں رہیں۔نفٹی بھی برتری کے ساتھ 10,851.85 پوائنٹ پر کھلا۔ کاروبار کے دوران 10,894.05 پوائنٹ کے روزانہ کے سب سے زیادہ اور 10,756.05 پوائنٹ کے روزانہ کے نچلی سطح پر ہوتا ہوا یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 0.44 فیصد یعنی 47.15 پوائنٹ کے برتری کے ساتھ 10,815.20 پوائنٹ پر بند ہوا۔ نفٹی کی پچاس میں سے تینتیس کمپنیاں فائدے میں، سولہ کمپنیاں گراوٹ میں رہیں جبکہ ایک کمپنی کے بھاؤ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.